حضرت علی علیہ سلام کی داعش کے بارے میں پیش

کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
Re: داعش کے بارے میں پیشین گوئیاں

mager daish ko tou basheer al asad khud support kerta hey jo key Ahle tasheh hey. Our asad ko iran our hizbullah support kertey hain.
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
Re: داعش کے بارے میں پیشین گوئیاں

kionkey Daish waley Fsa ( free syrian Army) jinhon ney fouj main Asad key khlaf baghawat ki thi arab spring jub shuru hua tha. Our kurd bhi asad key khlaf hain.

magr ab daish syria main baghion our kurdon key khlaf bhi lar rahi hey. Our isi waja sey Asad daish ko support kerta hey.our asad ko tou pehley hi russia iran , our hizbullah support kertey hain.
Woh Kaisey?
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: داعش کے بارے میں پیشین گوئیاں

100 % agreed i have listened from Sheikh Imran Hossain and Dr. Israr as well........
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: داعش کے بارے میں پیشین گوئیاں

When Daish or isis will attack Israel ???? any news about killing any jew???
 
farooq22

Minister (2k+ posts)
Re: داعش کے بارے میں پیشین گوئیاں

ISIS (Daish), Al Qiada, Taliban hardcore Khawarjee hein, Gullu Qadri Firqa liberal Khawarjeee. Dajjal Khawarjion mein sy nikly ga.

Qayyamat ki nishnion mein sy aik nishani Khawarjion ka urooj be h

Imam Mehdi or Hazrat Essa mil kar Dajjal led Khawarjion ko terminate karien gy, Inshallah.

Khawarjee kafir apny unjam ko ponchien gy
 
Freedomlover

Minister (2k+ posts)
Re: داعش کے بارے میں پیشین گوئیاں

When Daish or isis will attack Israel ???? any news about killing any jew???

IS is engaged by Israeli border guards e.g Hizbullah,bashar ul asad Iran etc after eliminating these paid dogss of israel the next target is surly israel
 
farooq22

Minister (2k+ posts)
Re: داعش کے بارے میں پیشین گوئیاں

IS is engaged by Israeli border guards e.g Hizbullah,bashar ul asad Iran etc after eliminating these paid dogss of israel the next target is surly israel

Hizb Ullah is also Khawarjee, joined hands with ISIS against Muslim Government of Syria. I have not written its name as this Khawarjee outfit is not affecting my beloved Pakistan.
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: داعش کے بارے میں پیشین گوئیاں

IS is engaged by Israeli border guards e.g Hizbullah,bashar ul asad Iran etc after eliminating these paid dogss of israel the next target is surly israel

Do it quick then....its not that far from Dmishk
 
Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: داعش کے بارے میں پیشین گوئیاں

IS is engaged by Israeli border guards e.g Hizbullah,bashar ul asad Iran etc after eliminating these paid dogss of israel the next target is surly israel
1310498559979.png
 
single

MPA (400+ posts)
Re: داعش کے بارے میں پیشین گوئیاں

اگلا شکار پاکستان اور افغانستان ہیں،بات کو ٹوسٹ نہ کرے ، مسلمان ملک ہی ہوگا اگلا شکار

IS is engaged by Israeli border guards e.g Hizbullah,bashar ul asad Iran etc after eliminating these paid dogss of israel the next target is surly israel
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: داعش کے بارے میں پیشین گوئیاں

@Adeel, @Waseem;

صبح اس تھریڈ کا ٹائیٹل تھا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی پیش گوئیاں لیکن اب کچھ اور ٹائٹل دیکھ کر اندازہ ہورہا ہے کہ منتظر بھائی کو جان بوجھ کر اشتعال دلانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

اس معاملے پر غور کیا جائے حضرت علی رضی اللہ عنہ تو سُنیوں کے لئے بھی اتنے ہی محترم ہیں جتنے ہمارے اہل تشیع بھائیوں کے لئے، پھر یہاں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے نام مبارک سے ایسی بےزاری کیوں ظاہر کی جارہی ہے؟؟
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
@Muntazir;

منتظر بھائی! آپ کے تھریڈ کا ٹائیٹل تبدیل کرکے آپ کی مرضی کا کر دیا گیا ہے۔

مجھے بطور سُنی علی علیہ سلام لکھنے پر کوئی اعتراض نہیں۔

اب آپ نے یہ سوچ ذہن سے نکالنی ہے کہ ایسا جان بوجھ کر کیا جاتا ہے۔

ماڈز میری بھی پوسٹس ڈیلیٹ کرتے ہیں ، ٹائیٹل بھی اکثر تبدیل کردیتے ہیں لیکن میں سمجھتا ہوں کہ مجھے اپنی آواز پہنچانی ہے ٹائیٹل سے فرق نہیں پڑتا اور میرے خیال سے ماڈز اپنا کام ٹھیک کررہے ہیں، آپ بھی اپنی تلوار میان میں واپس رکھ لو۔ ماڈز پر دونوں جانب سے دباو ہوتا ہے اور اپنی پوزیشن واضح بھی نہیں کرسکتے یہ ڈبل مصیبت ہے، کیونکہ میں اور آپ اپنی بھڑاس نکال لیتے ہیں وہ یہ بھی نہیں کرسکتے
 
muntazir

عاطف بھائی میں نے اپنی وہ پوسٹ ایڈیٹ کر دی ہے
آج آپ سٹبلشمنٹ کی زبان بول رہے ہین خوش آمدید صرف جوک
(bigsmile)
 
simple_and_peacefull

Chief Minister (5k+ posts)
@Muntazir;

منتظر بھائی! آپ کے تھریڈ کا ٹائیٹل تبدیل کرکے آپ کی مرضی کا کر دیا گیا ہے۔

مجھے بطور سُنی علی علیہ سلام لکھنے پر کوئی اعتراض نہیں۔

اب آپ نے یہ سوچ ذہن سے نکالنی ہے کہ ایسا جان بوجھ کر کیا جاتا ہے۔

ماڈز میری بھی پوسٹس ڈیلیٹ کرتے ہیں ، ٹائیٹل بھی اکثر تبدیل کردیتے ہیں لیکن میں سمجھتا ہوں کہ مجھے اپنی آواز پہنچانی ہے ٹائیٹل سے فرق نہیں پڑتا اور میرے خیال سے ماڈز اپنا کام ٹھیک کررہے ہیں، آپ بھی اپنی تلوار میان میں واپس رکھ لو۔ ماڈز پر دونوں جانب سے دباو ہوتا ہے اور اپنی پوزیشن واضح بھی نہیں کرسکتے یہ ڈبل مصیبت ہے، کیونکہ میں اور آپ اپنی بھڑاس نکال لیتے ہیں وہ یہ بھی نہیں کرسکتے

میرے خیال اب موڈز کے اقدام پرشاکی ہونے کی آپ کو آئندہ ضروت نہیں پڑے گی۔