حساس ادارے اہلکاروں نے ‎عمران خان کی جان کو لاحق خطرات کی تصدیق کی ہے

BeingPakistani

Minister (2k+ posts)
VQvtzhi.jpg

Advertisement

xshadow

Minister (2k+ posts)
ان حساس اداروں سے زیادہ کون دشمن ہے عمران خان کا۔
احتساب کی راہ میں بھی یہی ادارے رکاوٹ بنے رہے اور نام بدنام ہوا عمران خان کا جسکا نعرہ ہی انصاف ہے۔
اداروں کی سمجھ سے باہر ہے کہ اگر کرپشن کو نا پکڑا گیا تو عوام کا اگلا حدف یہی ادارے ہوں گے۔
ابھی تک تو تاثر یہ ہے کہ اداروں میں نون لیگی عناصر حاوی ہیں۔
لیکن اگر تاثر یہ پیدا ہوگیا کہ ادارے کسی احتساب میں دلچسپی ہی نہیں رکھتے تو چارج شیٹ پہلے انکے خلاف نکلے گی وہ بھی عوام کی عدالت میں جو کورٹ روم نمبر 1 میں نہیں لگتی بلکہ چوکوں اور چراہوں میں لگتی ہے۔
 
Doctor sb

Senator (1k+ posts)
کیا ریاست ایک اور مقبول ترین لیڈر کے جانی نقصان کی متحمل ہو سکتی ہے؟ بالخصوص جب وہ نوجوان نسل کی قومی امنگوں اور امیدوں کا مرکز نگاہ بن چکا ہو، ہرگز نہیں!
سیالکوٹ جلسے میں اپنی جان کو لاحق جن خطرات کا عمران خان نے آج ذکر کیا ہے، ریاستی بزرجمہروں کو ان خدشات کو سنجیدہ لینا چاہیے۔
تحریک انصاف کے ذمہ داران کو بھی عمران خان کی سیکیورٹی سے متعلق خصوصی احتیاط کی ضرورت ہے۔ حکومت چاہے امپورٹڈ اور کٹھ پتلی سہی مگر اس ملک کے باسیوں کی ہے، اسے چاہیے کہ وہ ان کے خدشات رفع کرے اور سیکیورٹی میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہ کرے۔
رب کریم ان کی حفاظت فرمائے اور عدو کے شر سے محفوظ رکھے۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

ریاست ایک شخص کو اپنی ھٹ دھڑمی پر ھر چیز قربان اور ھر ادارے کو دن رات بدنام کرنے کی اجازت دینے کی متحمل نہیں ہوسکتی ۔ ذھنی خلفشاری کا بہترین علاج تنہائ اور جیل خانہ جات ہیں ۔ حکومت مریض کو اپنا مرض بڑھانے کی اجازت نہیں دے سکتی ۔​
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

مقتدر حلقے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں ورنہ خدشہ ہے کہ پاکستان کی حقیقی آزادی کی تحریک پاکستان سے آزادی کی تحریک میں تبدیل نہ ہو جائے۔ اگر خدانخواستہ عمران خان کو کچھ ہوا تو شریف، زرداری خاندان کے ہر فرد بشمول کرپٹ ججز ، غدار جنرل کو جہنم واصل کرنا ہم سب پر فرض ہو جائیگا
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Iss fouj ko pata hay kuch bhi nhi hona, unka hold strong hay aur yeah qoum darpook aur ehsan faramosh hay. Yahan fouj nay Bhutto aur Benazir ko marwa diya, Liaquat Ali Khan ko farigh krdya aur Jinnah ki ambulance nhi anaay di hospital, Khan ko bhi agar eliminate kardayn gay tou koi toofan nhi aayega, 2,4 din shor sharaba hoga, fouj nay koi naya lollipop dena hay aur yeah jahil awam jo 2 din baad bhool k aglay slogan k peechay lag jati hay.
Best yehi hay k Khan ki security uskay private guards karayn aur fool proof rakhayn, kuch tou bachat hogi, halaakay iss mulk mayn jo fouj ki badmashi ki amaajgah hay, agar fouj nay kisi ko gayab ya maarna ho tou kon rok sakta hay lakin Allah ka naam lay k apni security ko tight karayn Khan saab aur PTI
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Riasat ke thaikedaar Santri hud Riasat ko tabah karney par tulley huey hain. Judge and General Mafia must be crushed if you want a progressive and better Pakistan for all.

Only control, crush and bring fouj to its real place, Judge becharay tou taqqatwar k ghulam hayn, jab fouj qabu hogi tou judge khud bakhud sahi ho jayengay, baqi law enforcing agencies bhi sahi kaam karayngi.
 
ahameed

Minister (2k+ posts)
ریاست ایک شخص کو اپنی ھٹ دھڑمی پر ھر چیز قربان اور ھر ادارے کو دن رات بدنام کرنے کی اجازت دینے کی متحمل نہیں ہوسکتی ۔ ذھنی خلفشاری کا بہترین علاج تنہائ اور جیل خانہ جات ہیں ۔ حکومت مریض کو اپنا مرض بڑھانے کی اجازت نہیں دے سکتی ۔​
ہٹ دھرمی تو یہ ھے کہ لوگوں کو خرید پر اقتدار پر قبضہ کیا جائے اور پھر الیکشن کی بجائے اس قبضے کو برقرار رکھا جائے
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
ریاست ایک شخص کو اپنی ھٹ دھڑمی پر ھر چیز قربان اور ھر ادارے کو دن رات بدنام کرنے کی اجازت دینے کی متحمل نہیں ہوسکتی ۔ ذھنی خلفشاری کا بہترین علاج تنہائ اور جیل خانہ جات ہیں ۔ حکومت مریض کو اپنا مرض بڑھانے کی اجازت نہیں دے سکتی ۔​

I think there is just a same guy posting same topic with different appearance non stop all the time throughout day and night,
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
The state cannot afford to allow one person to sacrifice everything for its stubbornness and to defame every institution day and night. The best treatment for mental disorders is solitude and imprisonment. The government cannot allow the patient to spread his disease.​
Fuck off you piece lying shit. You got your Rp, now suck dick, bitch
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
awam apni taqat jaan chuki hai.. ab koi muqaddas gaay koi chutia judge muqaddas nahi... awam jab hisab le gi to tum logon ki naslon ko bhi aag lagai jaay gi.. dunia ke har konay main... wahan bhi jahan tum khud ko mehfooz samajhtay ho
 
Sponsored Link