حجاج کے پیسوں پر کتنا سود کھایا، وزارت مذہبی امور نے تحریری جواب جمع کرادیا

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Astaghfirrullah
اگر حجاج کی جمع کرآیی رقم سود سے پاک ہے اور وزارت مذہبی امور
اس پر سود کھا رہی ہے تو حجاج کی صحت پر اسکا کیا اثر؟
ویسے تو چونکہ سود پاکستانی اکانومی کا ایک جزو ہے میں نہیں سمجھتا
کوئی بھی رقم سود سے پاک ہوگی چاہے وہ حجاج کی ہی کیوں نہ ہو