حامد میر کو جنرل پاشا سے متعلق دعویٰ مہنگا پڑگیا

Kashif Rafiq

Chief Minister (5k+ posts)

صابر شاکر کا حامد میر کو کرارا جواب
حامد میر نے دعویٰ کیا کہ " 2011 کا وہ دن نہیں بھول سکتا جب جنرل پاشا نے مجھے بلایا اور کہا کہ پارلیمانی نظام اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے ہمارے ساتھ تعاون کریں میں نے کہا اب کسی نئے آئین پر اتفاق رائے بہت مشکل ہے آپ اس معاملے میں نہ الجھیں اگلے دن دھمکیاں اور الزامات شروع ہو گئے اور آج بھی جاری ہیں"




جس پر صابر شاکر نے حامد میر کو طنزیہ انداز میں جواب دیتےہوئے کہا کہ "جنرل پاشانےآپسےمددکیوں مانگی؟کیاپارلیمنٹ ربڑسٹمپ تھی،کیاآپ تمام پارلیمانی جماعتوں کےسربراہ تھےیاآپ سیاسی نظام کوکنٹرول کررہےتھے؟سسٹم سےناواقف دنیا سےبےخبرجنرل پاشاکوبتاتےکہ نظام کی تبدیلی کااختیاراور ا آپکے پاس نہیں ہے۔پورےسیاسی ڈھانچےکی تبدیلی میں صرف آپکا تعاون؟گل بنی نئیں"۔



حامد میر کے جنرل پاشا سے متعلق دعوے پر سوشل میڈیا صارفین بھی پیچھے نہ رہے اور حامد میر کی خوب درگت بنائی

 
Advertisement
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
وہ زرداری تھا حامد میر جو تم سے ملا تھا لفافہ لو اور ہم دونوں بھائیوں زر اور شر کی مدد کرو کیونکہ ان کی آخری امید ملک دشمن لفافہ خور صحافی ہیں ملک دشمنوں سے ملک کے محافظ مدد مانگیں گے ؟
 

Khan125

Minister (2k+ posts)

صابر شاکر کا حامد میر کو کرارا جواب
حامد میر نے دعویٰ کیا کہ " 2011 کا وہ دن نہیں بھول سکتا جب جنرل پاشا نے مجھے بلایا اور کہا کہ پارلیمانی نظام اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے ہمارے ساتھ تعاون کریں میں نے کہا اب کسی نئے آئین پر اتفاق رائے بہت مشکل ہے آپ اس معاملے میں نہ الجھیں اگلے دن دھمکیاں اور الزامات شروع ہو گئے اور آج بھی جاری ہیں"




جس پر صابر شاکر نے حامد میر کو طنزیہ انداز میں جواب دیتےہوئے کہا کہ "جنرل پاشانےآپسےمددکیوں مانگی؟کیاپارلیمنٹ ربڑسٹمپ تھی،کیاآپ تمام پارلیمانی جماعتوں کےسربراہ تھےیاآپ سیاسی نظام کوکنٹرول کررہےتھے؟سسٹم سےناواقف دنیا سےبےخبرجنرل پاشاکوبتاتےکہ نظام کی تبدیلی کااختیاراور ا آپکے پاس نہیں ہے۔پورےسیاسی ڈھانچےکی تبدیلی میں صرف آپکا تعاون؟گل بنی نئیں"۔



حامد میر کے جنرل پاشا سے متعلق دعوے پر سوشل میڈیا صارفین بھی پیچھے نہ رہے اور حامد میر کی خوب درگت بنائی

jawab to extention pasha ko dena chahey tha....LAIKIN BOOT POLSHIEY hazir jnab.
 

ranaji

Prime Minister (20k+ posts)
Iss ghaddar Aur mujeeb ke najaiz nutfay kaa DNA check kro bdzaat laanti khanzeer kaa DNA meer jaffar saay milay gaa yeh woh h...m kaa nutfa hai jiss nay hamesha apni m.... yaron indian version ko supprt kr Pakistan ki fouj ke khilaf zahar ugla hai aisay hi Bdzaat naslon ke baray mai kaha Jaata hai keh yeh khanzeer ibn khanzeer jis thali mai khatay hai h...mi bdzaat honay ki wajjah saay ussi thali mai cheed krtay hain
 

3rd_Umpire

Minister (2k+ posts)
اِسکی بے شمار بونگیوں میں سے ایک بونگی یہ بھی ہے، کہ
اُسامہ بن لادن اِس کا
ماما تھا، اور

اِس ہونہار بھانجےنے ہی اُسے
پاکستان میں کاکُول چھاؤنی کے قربب چھپنے کا مشورہ دیا تھا


یہ بونگی بالکل ویسی ہی ہے، جیسے کوئی انجلینا جُولی کیساتھ تصویر بنائے، اور
پھر لوگوں کو یہ بتانے لگ جائے، کہ انجلینا اُسکی بیوی ہے ۔ ۔
 

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
تو تمھیں اس چول کی بات ہے؟
لوگ جواب نہیں دے رہے بلکہ اسکا مذاق اڑا رہے ہیں۔۔۔

ویسے اس ساری باتوں کا جواب بھی حامد میر نے دینا آپ بیچ میں کودے؟


jawab to extention pasha ko dena chahey tha....LAIKIN BOOT POLSHIEY hazir jnab.
 

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
1947 کا وہ دن نہیں بھول سکتا کہ برطانیہ کی ملکہ نے مجھ سے کہا کہ ہم پاکستان کو ہندوستان سے تھوڑنے جارہے ہیں، میر صاحب ہماری مدد کرے۔ جس پہ میں نے کہا کہ یہ 1857 کے جنگ آزادی کے انگریز سپاہیوں کے خون سے غداری ہے جس پہ ملکہ سے اسوقت بھی لفافہ ملا جو ابتک جاری ہے۔
 

disgusted

Minister (2k+ posts)
After an accidendtal interview with OBM this piece of dog shit started thinking himself equal to the best journalists in the world. Whatever he says or writes smells terrible. Some people go through like without realising how insignificant they are. Hamid Mir Jafar is one of them.
 

Scholar1

Minister (2k+ posts)
Replying to
@arham6504
and
@HamidMirPAK
,#وارث_میرجعفرمیرصادق اس کا باپ پاکستان کے خلاف تھا جس نے ملک توڑ دیا انڈیا کے کہنے پر اور بیٹا اسلام کے نظام کے خلاف مرے جا رہا ہے اس کے بڑی وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کے اس کو بھی اس کے کسی آقا نے تو ڈریکشن نہیں دی میری اپنی رائے ہے یقیناً یہ کسی ایجنڈے پر ہے
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion