Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
Last edited by a moderator:
انصاف کا بول بالا ہو گیا .
ایک ڈیل کے تحت حکومت نے کیس کی صحیح پیروی نہ کی
اور آج انصاف زندہ ہو گیا .
حکومتی کاردکردگی پر ایک چٹا خ کا چانٹا ..
اسی طریقے سے عیاں علی کو بھی باہر بھیجا گیا .
اب ڈاکٹر عاصم بھی نکل جائے گا .
قدم بڑھاؤ نواز شریف ...کتورے تمھارے ساتھ ہیں