جس موٹروے پر زیادتی ہوئی وہ الحمداللہ نوازشریف نے بنائی،شہبازشریف

Kashif Rafiq

Chief Minister (5k+ posts)
‏جس موٹروے پر ریپ کا واقعہ پیش آیا وہ موٹروے الحمداللہ میاں نواز شریف کی سربراہی میں مسلم لیگ ن نے بنائی ہے۔ شہبازشریف

اِس بات پر ن لیگ والوں نے تالیاں بجائ

Advertisement

Gramscian

MPA (400+ posts)
‏جس موٹروے پر ریپ کا واقعہ پیش آیا وہ موٹروے الحمداللہ میاں نواز شریف کی سربراہی میں مسلم لیگ ن نے بنائی ہے۔ شہبازشریف

اِس بات پر ن لیگ والوں نے تالیاں بجائ

His logic:

Had PML-N not built the motorway on which the victim was travelling, she would not be on the road and the rape won't have happened on the motorway.

What a dimwit.
 
Awan S

Minister (2k+ posts)
میرا خیال ہے یہاں پوری بات کرنی چاہئے تھی - موٹروے تو پچھلی حکومت نے بنایا مگر انہوں نے کھولا نہیں - موجودہ حکومت نے اس پر پولیس تہینات کئے بغیر اور کوئی پیٹرول پمپ بننے سے پہلے کھول دیا - وہ خاتون پولیس کو فون کرتی رہی مگر پولیس ہوتی تو آتی - قصور کس کا ہوا ؟ موٹروے بنانا جرم نہیں ہے مگر اسے بغیر حفاظتی اقدامات کے عوام کو مجرموں کے رحم و کرم پر چھوڑ دینا ضرور جرم ہونا چاہئے -
 
Wake up Pak

What a psychopath this qatil e aala is. LAANAT IS A SMALL WORD FOR HIM
 
Munawarkhan

Minister (2k+ posts)
میرا خیال ہے یہاں پوری بات کرنی چاہئے تھی - موٹروے تو پچھلی حکومت نے بنایا مگر انہوں نے کھولا نہیں - موجودہ حکومت نے اس پر پولیس تہینات کئے بغیر اور کوئی پیٹرول پمپ بننے سے پہلے کھول دیا - وہ خاتون پولیس کو فون کرتی رہی مگر پولیس ہوتی تو آتی - قصور کس کا ہوا ؟ موٹروے بنانا جرم نہیں ہے مگر اسے بغیر حفاظتی اقدامات کے عوام کو مجرموں کے رحم و کرم پر چھوڑ دینا ضرور جرم ہونا چاہئے -
but Shahbaz Sharif is now raising this issue, I watched this whole speech. He had 2 points that why they hired this CCPO, and Imran Khan doesn’t care.

He was not taking aboutany solution, just point scoring in a useless assembly.
 
yaar 20

Politcal Worker (100+ posts)
بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلو۔۔۔۔۔۔
یہ ریپ والا موٹروے ہم نے بنوایاتھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔شوباز۔۔۔۔۔۔
لاحول ولا قوۃ۔۔۔ان مبحوط الحواس لوگوں کو ہماری قوم لیڈر کہتی ہے۔۔۔۔۔۔ں
 
Last edited:

Awan S

Minister (2k+ posts)
but Shahbaz Sharif is now raising this issue, I watched this whole speech. He had 2 points that why they hired this CCPO, and Imran Khan doesn’t care.

He was not taking aboutany solution, just point scoring in a useless assembly.
This is what opposition always do, Khan was also doing the same when he was in opposition. It is government's responsibility to pay attention to governance rather than fighting with opposition.
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں