بلاول داماد بننا چاہیں تو خوشی سے قبول کر لوں گی : نادیہ خان

bilawal-bhutto-nadia-khan.jpg


نادیہ خان اور تحریکِ انصاف کے رہنما عثمان ڈار جیو نیوز کے پروگرام 'جشنِ کرکٹ' کے مہمان بنے جس میں دونوں نے شو کے میزبان شہزاد اقبال کے چلبلے سوالوں کے جواب دیئے۔

شو کے دوران ملکی سیاست پر بات چیت کرتے ہوئےنادیہ خان نے کہا کہ عمران خان ہی اس ملک کی واحد امید ہیں لیکن اب انہیں چاہیے کہ وہ لوگوں کو گھبرانے کی اجازت دے دیں۔

میزبان نے نادیہ خان سے سوال کیا کہ "اگر بلاول ان کے داماد بننا چاہیں تو خوشی خوشی قبول کریں گی؟" اس پر نادیہ تھوڑا حیران ہوئیں اور ہنستے ہوئے کہا کہ یہ کیسا سوال ہے، بعدازاں انہوں نے سوال کا جواب مثبت دیا اور کہا کہ کیوں نہیں۔ لیکن اچھی بات یہ ہوگی کہ بلاول پہلے وزیراعظم بنیں پھر شادی کریں۔

نادیہ نے پروگرام میں بتایا کہ وہ اب سیاست میں دلچسپی لینے لگی ہیں اور انہیں اب احساس ہوا ہے کہ پاکستان میں خواتین سیاستدان کی کمی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ اہم نہیں کہ میں مستقبل میں کون سی پارٹی میں شامل ہوتی ہوں، میں جو بھی کام کروں گی وہ نظر آئے گا۔


دوسری جانب معاون خصوصی عثمان ڈار نے نادیہ خان کو پی ٹی آئی جوائن کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ اگر یہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں گی تو ہم خود انہیں لینے جائیں گے۔

دوران گفتگو نادیہ خان نے پی پی رہنما شرمیلا فاروقی کی والدہ والے معاملے پر کسی قسم کے تبصرے سے گریز کیا اور کہا کہ 5 کروڑ جائیں گے نہیں بلکہ 50 کروڑ آئیں گے۔ یاد رہے کہ شرمیلا فاروقی نے نادیہ خان پر 5 کروڑ کا ہتک عزت کا کیس دائر کیا ہوا ہے جب کہ جواباً نادیہ خان کی جانب سے شرمیلا فاروقی کو 50 کروڑ کا ہرجانے کا نوٹس بھیجا گیا ہے۔
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
بے وقوف عورت اپنی بیٹی کی زندگی برباد کر لے گی ایسے عورت دنیا میں شاید یہ ایک ہی ہو گی اس کی اقتدار کی لالچ یہ ہے کہ جسے اس نے جنم دیا یہ
اقتدار کی لالچ میں یہ کس قدر اندھا ہو گیا توبہ توبہ اتنی حوس جو اس کی ماں کو ننگی گالیاں دیتے تھے ٹیکسی ٹیکسی کی آوزیں کستے تھے فحش جملے کستے تھے یہ ان کا اتحادی بن گیا ہے وہ ان کے ظلم پر چھپ چھپ کر روتی تھی ننگی تصویویں اس کی ماں کی فضاوں سے پھنکواتے تھے ۔۔۔۔۔ اس کا وہ حال کرتے تھے بس پوچھیے نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ایک بڑی مشہور بات ہے ایک دن وہ اسمبلی کے فلور پر کھڑی اپنا رونا رو رہی تھی کہ میرے ساتھ اتنا ظلم ہو رہا ہے نواز حکومت میرے پے ایک مقدمہ لاہور میں بنا دیتی ہے اور دوسرا کراچی میری ایک ٹانگ لاہور ہوتی ہے دوسری کراچی ہوتی ہے تو اسمبلی میں نواز لیگ کے ارکان کہتے تھے پھر ملتان والوں کی تو موجیں ہو گیں لعنت ایسی گندی اولاد پر سہی کھسرا جمیا اس نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب عمران خان اس کے خلاف مہم چلائے اور عوام کو یہ بات بتائے گا تو لوگ اس پر تھو تھو کریں گیں ابھی حال کی ہی کی بات ہے قائد کے مزار کی بے حرمتی کی صفدر نے یہ بجائے قائد کا بیٹا بنتا اس نے صفدر کو بچانے کےلیے ڈرامےشروع کر دیے
ایسے شخص کو کوئی اپنی بیٹی کیسے دے سکتا ہے جہان ماں کی عزت سب کے سامنے ہے
New-Project-5-2.jpg


 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
فالتو میڈیا کے فالتو سوال جواب
مفروضوں پر گفتگو اور بھانڈ پن ہی پیشہ ہے ، صحافت نہیں ہیں​