بلاول حکومت بنائے گا، زرداری کی اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل ہو گئی - ہارون الرشید

Wake up Pak

Chief Minister (5k+ posts)
PTI will get 10-14 seats comfortably.
ppp might get 4-6 seats
pmln2-3
rest are independent, juif
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
بابا کپی، تمہارا کیا خیال ہے کہ ایسا کرنے کے بعد پاکستان کیا فوج کی مٹی پلیٹ نہیں کر دے گا۔ دشمن ملک توڑنے پر تلا ہے اور یہ بھنگی ان کے ہم جنس پرست ٹاؤٹ کو پروموٹ کر رہا ہے
 

master timi

MPA (400+ posts)
ویڈیو تو سن لو بھائی لوگ۔ بابا جی نے یہ تو کہا ہی نہیں کہ زرداری کی اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل ہوگئی ہے۔ بابے نے اپنا تجزیہ دیا ہے کہ گلگت میں بلاول حکومت بنائے گا

The title is totally misleading and False.
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Time for babaji to retire.Age has caught up with him,he has become senile.He is making no sense.
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
میں وہاں نہیں کیا مگر پھر بھی سب غلط اور میرا نظریہ درست ہے۔ ویسے بھی اس مسلہ پر دوبارہ بات کس نے کرنی ہے۔ بولنے میں کیا حرج ہے۔
 

Shahzad Ali AK-27

MPA (400+ posts)
یہ بندا زبردستی خان صاحب کا دوست بنا ہوا تھا
وہ مصروف ہوے ہیں یہ بندا مینٹل ہو گیا ہے
ایک ماسٹرز ان پولیٹکس
١٥ سال برطانیہ اور ٢٢ سال پاکستان میں تجربہ ٢ پارٹی سسٹم کو توڑنا
کے پی کے میں دو بار ڈیلیور کرنا
وفاقی حکومت بناننا
مگرمچھوں کرپٹ لوگوں کو ذلیل کرنا
قوم کی تربیت کرنا
اکانومی بہتر کرنا
کاٹن لومز فلل پروڈکشن

اور ہارون صاحب کہتے ہیں اس کو سیاست نہیں اتی جناب
مولانا صاحب بہوت زیرک ہیں
لعنت ہے منافقوں پر
 
Last edited:

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بندا زبردستی خان صاحب کا دوست بنا ہوا تھا
وہ مصروف ہوے ہیں یہ بندا مینٹل ہو گیا ہے
ایک ماسٹرز ان پولیٹکس
١٥ سال برطانیہ اور ٢٢ سال پاکستان میں تجربہ ٢ پارٹی سسٹم کو توڑنا
کے پی کے میں دو بار ڈیلیور کرنا
وفاقی حکومت بناننا
مگرمچھوں کرپٹ لوگوں کو ذلیل کرنا
قوم کی تربیت کرنا
اکانومی بہتر کرنا
کاٹن لومز فلل پروڈکشن
کو بھگانا
اور ہارون صاحب کہتے ہیں اس کو سیاست نہیں اتی جناب
مولانا صاحب بہوت زیرک ہیں
لعنت ہے منافقوں پر
دوسرا ڈاکٹر شاہد مسعود ہے۔
 

Shahzad Ali AK-27

MPA (400+ posts)
THIS IS THE ONLY STUPID WHO IS TALKING ABOUT PPP GOVT IN GB. REST WHOEVER I HAVE SPOKEN FROM GB, THE NNEWS CHANNEL ,NEWSPAPER ARE TALIKING ABOUT PTI.
All the independent surveys are in favor of PTI. On ground PTI is winning. GB always voted for gov in power but this STUPID man Haroon is saying PPP is winning it mean 220 Million are stupid. Jahil ka bach
 

Shahzad Ali AK-27

MPA (400+ posts)
اگر بلو کھسرا اس قوم کا سربراہ بنا تو پھر ڈھولک
تیار رکھو مجاہدو ہا ہا ہا
لعنت ہے جو بلو کھسرے کو لیڈر مانے
ہم مرنے مٹنے والی قوم ہیں قربانیا دے کے ملک لیا ہے
تالیاں بجا کے نہیں بلو ا کے دیکھے وہ زرداری تھا ٢٠١٨ تک
 
Sponsored Link