Saboo
Prime Minister (20k+ posts)
ہاں تو ایک مصروف پرائم منسٹر کا افتتاح ایسا ہی ہوتا ہے ؟ اے تختی ننگی کی
اور یہ جا.....وہ جا ...اب اس میں کیا
کیا آپ چاہتے ہیں تمبو شامیانے لگیں ، ڈهول ڈہمکا ہو ، موت کا کنواں اور کٹھ پتلی
کا تماشا ہو...نیزا بازی ہو اور جو شہسوار جیتے ووہی آکر افتتاحی تختی میں اپنا
نیزا گآڑَے