باوا جی دھیان نال ، کتھے سلیکٹر اپ مائنس نہ ہو جاوے

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
مائنس ون کا شغل

Logo.png

ہمارے فوجی جنرلز بھی مارکیٹ میں شغل میلہ کے لئے فتنہ پھینکتے رہتے ہیں . میرے لئے یہ واہیات بکواس ہے . میں نے سوچا کیوں نے میں بھی چسکے لوں ؟

مارکیٹ میں عمران خان کا نعمل بدل جنرل گھرانے کے فرزند اسد عمر اور شاہ محمود صاحب کو قرار دیا جا رہا ہے . پاکستان میں عقل اور دانش کا قحط الرجال پایا جاتا ہے . گجنی عوام بھول گئی ہے کے اسد عمر نے آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل کو کافی ڈھیل دی تھی جسکے نتیجے میں غیر یقینی کی کفیت پیدا ہوئی تھی . چونکے معیشیت اور بہت کچھ سلیکٹرز کے کنٹرول میں ہے لھذا سلیکٹرز نے اسد عمر کی چھٹی کروائی اور اپنے آقاؤں کا خاص آدمی اس پوسٹ پر رکھا

اگر ایک آدمی کو زندگی میں پہلی مرتبہ کوئی بڑا عھدہ ملا ہو اور اسے چند مہینوں بعد نکال پھینکا گیا ہو
اسی آدمی کا نام بعد میں اگر متبادل وزیراعظم کے لئے پچ کیا جا رہا ہوں تو
ایسے ذھن سازوں اور سلیکٹر پر لکھ دی لعنت

سلیکٹرز نے اسد عمر کا مستقبل تباہ و برباد کر دیا ہے کیونکے ناکامی کا یہ داغ انکے ساتھ ہمیشہ رہے گا
لوگ پوچھیں گے ، ایک آدمی اگر فنانس منسٹر کی سیٹ نہیں سنبھال سکتا تو وہ وزیراعظم کی کرسی کیسے سنبھالے گا ؟

مر جاؤ ڈب کے محلاتی سازشیں کرنے والو

عمران خان کے مقابلے میں شاہ محمود صاحب کے کریڈٹ میں کونسی کامیابیاں ہیں جو وہ عمران خان کا متبادل بن سکتے ہیں ؟
محلاتی سازشیں کرنے والو بے غیرتو ، پاکستان سے باہر نکل کر تو دیکھو

دنیا کسے جانتی ہے ؟

کیا ذوا لفقار علی بھٹو کی پاکستان اور پاکستان سے باہر عالمی مقبولیت بھول گئے ؟

محلاتی سازشیں کرنے والو، کیا تم نے نہیں پڑھا کے عمران خان دنیا کی لیڈرشپ میں پانچویں نمبر پر ہیں

ایک لیڈر اتنی بلندی پر جا رہا ہے مگر پاکستان میں سازشیں کرنے والے غدار لوگوں کی گمراہ کر رہے ہیں
پاکستان کے ذھن ساز انتہائی کند ذھن ہیں جو اس بحث کو پراگندہ کر رہے ہیں

نواز زرداری لیگ آف ٹھگس کی سیاست سلیکٹر کے دفتر ، میڈیا ہاؤسز اور پریس کانفرنسز تک محدود ہے . الیکشن کے ڈبوں سے لاکھوں ووٹ نکلنے ہیں ، ضرورت کے وقت ایک درجن لوگ بھی لیڈر شپ کے لئے نہیں نکلتے . لھذا میڈیا کے کسی مائنس ون جیسے واہیات پروپوگنڈا پر کان نہ دھریں
عمران خان نے سکریچ سے پارٹی اٹھائی . جب ٹھگ لیگ اقتدار میں تھی تب گھنٹوں کے نوٹس پر لاکھوں لوگ سڑکوں پر نکل اتے تھے. عمران خان کی جڑیں عوام میں بہت گہری ہیں . صرف صاف اور شفاف الیکشن ہی اس دعوی کو سچ ثابت کر سکتے ہیں . آزمائش شرط ہے

سلیکٹر آج " کامیابی کا پیمانہ" طے کر کے بے شک اقتدار سنبھال لیں . ہم ٧٣ سالوں کی انکی کارگردگی دیکھ چکے ہیں

صرف افسروں کی فوجی فاؤنڈیشن منافع میں جاتی ہے چاہئے کنتی مرضی مندی ہو . بطور سربراہ یہ لوگ کسی بھی دفتر میں صرف حاضری کو یقینی بنا سکتے ہیں اسکے علاوہ کونسا ادارہ کسی فوجی سربراہ کے نیچے ترقی کر رہا ہے ؟

پاکستان میں کم از کم پچاس سے زیادہ ادارے ہوں گے جسکے سربراہ سابقہ بڑے فوجی ہیں
کیا وہ تمام افسران ناکام و نامراد نہیں ہیں ؟
پاکستان میں صرف ایک پرائیویٹ ادارہ " بحریہ ٹاؤن " ہے کامیاب ادارہ ہے جس میں افسروں کی فوج ہے، ایسا کیسے ؟
کیا اس سوال کا جواب ہمیں مل سکتا ہے ؟
احمقوں کی دنیا میں ہر کوئی خوش رہتا ہے . عقل نہ ہو تو موجاں ہی موجاں

خدا کی قسم ، اگر انڈیا پاکستان پر پریشر نہ بڑھاتا تو سلیکٹر خود آج مائنس ہو کراپنے پیش رو جنرلوں کی طرح لندن جا کرعافیت محسوس کرتا

یہ حالت جنگ میں بھی ہو سکتا ہے ، آزمائش شرط ہے

فوج کے تعلقات عامہ کو سٹیٹمنٹ جاری کرنی چاہئے بجائے اسکے وہ بھنگ پی کر سوتے رہیں اور وزیراعظم کو خود پارلیمنٹ میں ایسے بیہودہ موضوع پر لب کشائی کرنی پڑے
آج پاکستان میں صرف میں یہ جنگ لڑ رہا ہوں ، کل پورا سوشل میڈیا یہ جنگ لڑے گا
ففتھ جنریشن وار" اور " فلتھی وار" کا فرق ہم لوگ خوب جانتے ہیں

Last edited:

ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
Feel like Khan sab ki chutti honay walli hai...

Still, I remember a very popular statement from Mrs. Asma Jilani...
If Zardari, Gilani, and Nawaz Sharif cannot work with them, then how this Un Guided-missile can work with them ?? ???
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

واہ واہ واہ حیدر امام

*&^%&$#@ اخری جملہ بھی لکھ دو -- سلیکٹر نی
تے گل پوری ہو جاسی
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Present political setup in Pakistan is a "hybrid martial law."
If there is any failure than why Imran Khan is only accountable ?

سلیکٹر بیرونی ایجنڈا پر اندھا دھن عمل درآمد نہ کریں ، انفارمیشن منسٹر لیفٹنینٹ جنرل عاصم باجوہ اپنے فرائض منصبی ادا کریں
جب سے سلیکٹرز نے اپنا بندہ اور اپنا گرائیں لیفٹنینٹ جنرل عاصم باجوہ کو منسٹری آف انفارمیشن میں مسلط کیا ہے ، موصوف نے ایک بھی پریس کانفرنس کر کے مارکیٹ میں چلتے پروپوگنڈا اور حکومتی نقطہ نظر کو پیش نہیں کیا ہے

کیا موصوف کو کام صرف میڈیا کو ڈرانا دھمکانا رہ گیا ہے ؟
کون مائی کا لعل لیفٹنینٹ جنرل عاصم باجوہ صاحب کی کارگردی کو پرکھے گا ؟

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Feel like Khan sab ki chutti honay walli hai...

Still, I remember a very popular statement from Mrs. Asma Jilani...
If Zardari, Gilani, and Nawaz Sharif cannot work with them, then how this Un Guided-missile can work with them ?? ???

Didn't they complete their full terms?
Whose party is ruling SINDH despite their miserable governance for the last one decade?
After Senate elections, Mid term elections are imminent. I am writing this over and over.
but.....................there must not be any foul play by selectors.
 
PTI govt should complete their term.
 
او نہ ڈرو یار ارشد یہ حیدر امام اینوے رولا پا رہا ہے
سیدھی سی بات ہے سلیکٹر ہمیشہ اسی وقت خود سامنے آتا ہے جب آقا امریکہ کو علاقے میں کوئی کارنامہ کرنا ہوتا ہے - اب اگر آے گا تو اس کو دنیا نے کتے آلی حثیت نہیں دینی - اس کا پورا احساس ہے سلیکٹر کو

دوسرا کوئی اس وقت دلچسپی نہیں لے گا -- کیوں کہ وہ ابھی چاہتے ہیں کہ سلیکٹر اور باقی قوم ابھی رج کے تبدیلی کو چوپ لے
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
This is what I too have been writing on this forum. But, few 'Arastoo', who are basically tout of GHQ, insist that military and IK are on the same page. Their small brains think that if military were against civilian govt, then there would have been Martial-Law by now. They also say that over the past 12 years, Military got many chances to impose Martial-law but it didn't do it.

These military touts fail to understand that, after Mush, military has learned that they didn't need to come in front to impose Martial-Law. They can work from behind to achieve their objectives. In the current govt, they have control over each and everything, not only on security-related matters.
 
جس سلیکٹر نے سینیٹ کا چیئرمین بچایا
جس سلیکٹر نے چند ووٹوں کے فرق سے اسسمبلی بچائی ہوئی ہے
جس سلیکٹر نے آجتک تمام بجٹ آسانی سے پاس کروائے
پاکستان میں احتساب ہو بھی رہا ہے اور نہیں بھی ہو رہا
جو سلیکٹر اپنی پولیٹیکل انجینرنگ کے کمالات دکھا رہا ہو
.............وہ سلیکٹر اپنی حکومت کیوں گرائے گا ؟

پاکستان ایک مذاق ہے اور ایسے گھناونے مذاق پاکستان میں عام ہیں .
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Present political setup in Pakistan is a "hybrid martial law."
If there is any failure than why Imran Khan is only accountable ?

سلیکٹر بیرونی ایجنڈا پر اندھا دھن عمل درآمد نہ کریں ، انفارمیشن منسٹر لیفٹنینٹ جنرل عاصم باجوہ اپنے فرائض منصبی ادا کریں
جب سے سلیکٹرز نے اپنا بندہ اور اپنا گرائیں لیفٹنینٹ جنرل عاصم باجوہ کو منسٹری آف انفارمیشن میں مسلط کیا ہے ، موصوف نے ایک بھی پریس کانفرنس کر کے مارکیٹ میں چلتے پروپوگنڈا اور حکومتی نقطہ نظر کو پیش نہیں کیا ہے

کیا موصوف کو کام صرف میڈیا کو ڈرانا دھمکانا رہ گیا ہے ؟
کون مائی کا لعل لیفٹنینٹ جنرل عاصم باجوہ صاحب کی کارگردی کو پرکھے گا ؟

صیح فرمایا آپ نے عاصم باجوہ کو ن لیگ اور زارداری پروپیگنڈا فرنٹ پر اکر ہر بات کا جواب دینا چاہیے کیونکہ میڈیا کی روز روز کی بکواسیات سے عمران خان اور ہی ٹی آئی گورنمٹ کا بہت نقصان ہوتا ھے کیونکہ عام عوام کی ذہنی کیفیت اتنی نہیں ھے کہ وہ میڈیا کے پروپیگنڈے کو سمجھ سکیں
 
AxxN.RR

Councller (250+ posts)
Hate to say it.. but there is truth in what you wrote.. May be not everything as written but surely most of the part seems to be fact... And if this continues like this, Pakistan will not proper the way it has potential.. Accountability drama is one eye opener for all..
 
ranaji

President (40k+ posts)
عمران خان کوئی کسی کی پھپھی کا پتر نہیں اور اسکی واحد کوالٹی یہی ہے کہ وہ ذاتی طور پر ایماندار ہے اور یہ ایک کوالٹی نے اسکو پاکستان کی یوتھ ،، پڑھہے لکھے طبقے اور خاموش اکثریت کو مجبور عمران کا ساتھ دینے پر ، وہ کسی ریٹریڈ بریگیڈیئر کا بیٹا نہیں جو خود بریگیڈئر بھی کپتانی کے بھی پمپ ہونے کی وجہ سے بنا ہو اور پھر اپنے بروتھل کی سپلائی سے دبئی والوں کی سفارش پر جنرل بنا ہو نا ہی ایسا جنرل کہ جسکی بیوی اور سالی شادی سے پہلے (ہو سکتا ہے شادی کے بعد بھی ) دبئی کے حرم میں رہ کر آئی ہوں ایسا جنرل بھی ایک سیکورٹی رسک ہوتا ہے کیا یہ لوگ ؟سارے نہیں ان میں کوئی دو تین کوئی بیوقوف گدھے اور جاہل دوبارہ ایسے کی کرپٹ لوگوں کو اپنی ما کا خصم بنا کر لانے چاہتے ہیں اگر کوئی بھی ایسا سوچ رہا ہے تو وہ بہت بڑا گدھے کا بچہ اگر ان میں کوئی بھی یہ سوچتا ہے کہ وہ دوبارہ سابقہ حکومتوں کے کسی بھی کرپٹ بندے یا موجودہ حکومت میں سے کسی بھی بندے کو چن کر دوبارہ وہی کرپشن والا الالوں تلالوں والا دور دوبارہ لا سکتا ہے تو ایسا سوچنے والا بوہت بڑا الو کا پٹھا ہے اگر عمران خان کو ہٹانے یا بدلنے کی کوئی نا گزیر وجہ ہے ملکی سلا متی کا کوئی معاملا ہو عمران خان کی ذاتی کرپشن کا کوئی معاملہ ہو تو اسکو ہٹا کر کوئی بھی نیا بندہ لانا ناگزیر ہو تو شا ید وقتی غصہ اور ابال کے بعد لوگ چپ ہو جائیں
لیکن اگر کوئی بھی جنرل امریکا کے کورس کے دوران کسی شراب اور لڑکیوں والے کلپ کی وجہ سے یا رحیم خان کے بروتھل والے اور فراری کے بنائے ہوۓ ججوں کی طرح کے اپنے کسی ذاتی کلپ یا ریکورڈنگ کی وجہ سے بلیک میل ہوکر دوبارہ منشیات فروشوں منی لونڈروں ، جعلی اکاؤنٹ والوں فورجر وں پرجروں منی ٹریل نا دینے والوں یہ سابقہ حکومتوں کے یا موجودہ حکومت کے کسی بھی کرپٹ کو لاکر اس قوم کے ساتھ دشمنی کرنے کا سچ رہا ہے تو وہ بھول جائے کہ یہ ضیاء کا دور ہے وہ چالیس پرانا دور تھا نا ہی سوشل میڈیا تھا نا ہی لوگ اتنے با خبر تھے کیسی بھی کرپٹ، منشیات فروش ،جعلی اکاؤنٹ والے کسی پرجر کسی فورجر کسی منی لانڈر کو دوبارہ کسی بھی ناگزیر وجہ سے لانے والا خود کتے کی موت مارا جائیگا ہزا روں کپٹن ، میجر، کرنلز میں ممتاز قادری پیدا کرنے سے باز رہو پاکستان میں میڈیا کو دبا لوگے پوری دنیا کا میڈیا کنٹرول نہیں کر سکتے جنرل عزیز نے اپنی کتاب میں بھی جو لکھا کہ امریکا کے کورس میں کیسے انکو لڑکیاں شراب سپلائی کر کے اور کسی بھی طرح قابو کیا جاتا ہے پھر اسی بلیک میلنگ والے مواد پر ان سے اپنی مرضی کی حکومتیں بنوائی جاتی ہیں کونڈولیزا رائس نے خود اپنی کتاب میں لکھا ہے کیسے امریکا نے این آر او کرایا ظاہر ہے گن پوا ئنٹ پر تو نہیں ہوا تھا مشرف کی کوئی بھی دکھتی رگ دبا کر ہی یہ ملک دشمنی کرائی گئی ہوگی مگر اب نہیں اب کسی جنرل کے ذاتی پورنو کلپ یا رحیم یار خان کے کسی بروتھل کی وجہ سے قوم پر دوبارہ کسی بھی کرپٹ کو دوبارہ مسلط کرنے کی شیطانی سوچ والے ملک دشمن قوم دشمن اور پورنو سٹاراپنے ارد گرد بہت سے جونیئرز ممتا ز قادری پائیں گے اور انہی کے ہاتھوں جہنم رسید ہونگے کرپشن اور کرپٹ لوگوں کو دوبارہ لانے کا سوچنے والو ڈرو اس دن سے اگر کوئی ناگزیر مجبوری ہے عمران کو بدلنے کی تو کیا باقی پورے پا کستان میں تم لوگوں کو کوئی اور ایماندار بندہ نہیں ملتا ، اس مافیا کے دو دو ٹکے کے منشیات فروش منی لانڈر پرجر فورجر تمھارے ادارے کے خلاف بھونکتے رہے کسی بیغرت بےشرم اور گھٹیا ترجمان کو تکلیف نہیں ہوئی اپنے ادارے کے خلاف بھونکنے والے والے کتوں کو شٹ اپ کال دینے کی صرف اس واسطے کہ تم کانے کرپٹ ہو حرام خور ہو اور تم ہمارے شہیدوں غازیوں اور مجاہدوں کے خلاف بھونکنے والوں کو آج تک جواب نہی دے سکے کہ تم لوگ خود کانے ہو اس مافیا کے
 
پاکستان کے میڈیا میں بیٹھے ہوئے چند بیغرتوں حرام خوروں کا اپنے حرام خور آقاؤں کی دلالی سے بعض نہیں آ رھے ھیں اور ملک کو ترقی سے روکنے میں دشمن ملکوں کی ہر طرح سے مدد کر رھے ھیں
 
Hardhitter

Voter (50+ posts)

سلیکٹرز اب کوّے کیطرح چلاک ہو گئے ہیں
لیکن
کوّا کیا کھاتا ہے؟
کوّا گونہہ کھاتا ہے
 
The Untouchable

MPA (400+ posts)
مائنس ون کا شغل

Logo.png

ہمارے فوجی جنرلز بھی مارکیٹ میں شغل میلہ کے لئے فتنہ پھینکتے رہتے ہیں . میرے لئے یہ واہیات بکواس ہے . میں نے سوچا کیوں نے میں بھی چسکے لوں ؟

مارکیٹ میں عمران خان کا نعمل بدل جنرل گھرانے کے فرزند اسد عمر اور شاہ محمود صاحب کو قرار دیا جا رہا ہے . پاکستان میں عقل اور دانش کا قحط الرجال پایا جاتا ہے . گجنی عوام بھول گئی ہے کے اسد عمر نے آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل کو کافی ڈھیل دی تھی جسکے نتیجے میں غیر یقینی کی کفیت پیدا ہوئی تھی . چونکے معیشیت اور بہت کچھ سلیکٹرز کے کنٹرول میں ہے لھذا سلیکٹرز نے اسد عمر کی چھٹی کروائی اور اپنے آقاؤں کا خاص آدمی اس پوسٹ پر رکھا

اگر ایک آدمی کو زندگی میں پہلی مرتبہ کوئی بڑا عھدہ ملا ہو اور اسے چند مہینوں بعد نکال پھینکا گیا ہو
اسی آدمی کا نام بعد میں اگر متبادل وزیراعظم کے لئے پچ کیا جا رہا ہوں تو
ایسے ذھن سازوں اور سلیکٹر پر لکھ دی لعنت

سلیکٹرز نے اسد عمر کا مستقبل تباہ و برباد کر دیا ہے کیونکے ناکامی کا یہ داغ انکے ساتھ ہمیشہ رہے گا
لوگ پوچھیں گے ، ایک آدمی اگر فنانس منسٹر کی سیٹ نہیں سنبھال سکتا تو وہ وزیراعظم کی کرسی کیسے سنبھالے گا ؟

مر جاؤ ڈب کے محلاتی سازشیں کرنے والو

عمران خان کے مقابلے میں شاہ محمود صاحب کے کریڈٹ میں کونسی کامیابیاں ہیں جو وہ عمران خان کا متبادل بن سکتے ہیں ؟
محلاتی سازشیں کرنے والو بے غیرتو ، پاکستان سے باہر نکل کر تو دیکھو

دنیا کسے جانتی ہے ؟

کیا ذوا لفقار علی بھٹو کی پاکستان اور پاکستان سے باہر عالمی مقبولیت بھول گئے ؟

محلاتی سازشیں کرنے والو، کیا تم نے نہیں پڑھا کے عمران خان دنیا کی لیڈرشپ میں پانچویں نمبر پر ہیں

ایک لیڈر اتنی بلندی پر جا رہا ہے مگر پاکستان میں سازشیں کرنے والے غدار لوگوں کی گمراہ کر رہے ہیں
پاکستان کے ذھن ساز انتہائی کند ذھن ہیں جو اس بحث کو پراگندہ کر رہے ہیں

نواز زرداری لیگ آف ٹھگس کی سیاست سلیکٹر کے دفتر ، میڈیا ہاؤسز اور پریس کانفرنسز تک محدود ہے . الیکشن کے ڈبوں سے لاکھوں ووٹ نکلنے ہیں ، ضرورت کے وقت ایک درجن لوگ بھی لیڈر شپ کے لئے نہیں نکلتے . لھذا میڈیا کے کسی مائنس ون جیسے واہیات پروپوگنڈا پر کان نہ دھریں
عمران خان نے سکریچ سے پارٹی اٹھائی . جب ٹھگ لیگ اقتدار میں تھی تب گھنٹوں کے نوٹس پر لاکھوں لوگ سڑکوں پر نکل اتے تھے. عمران خان کی جڑیں عوام میں بہت گہری ہیں . صرف صاف اور شفاف الیکشن ہی اس دعوی کو سچ ثابت کر سکتے ہیں . آزمائش شرط ہے

سلیکٹر آج " کامیابی کا پیمانہ" طے کر کے بے شک اقتدار سنبھال لیں . ہم ٧٣ سالوں کی انکی کارگردگی دیکھ چکے ہیں

صرف افسروں کی فوجی فاؤنڈیشن منافع میں جاتی ہے چاہئے کنتی مرضی مندی ہو . بطور سربراہ یہ لوگ کسی بھی دفتر میں صرف حاضری کو یقینی بنا سکتے ہیں اسکے علاوہ کونسا ادارہ کسی فوجی سربراہ کے نیچے ترقی کر رہا ہے ؟

پاکستان میں کم از کم پچاس سے زیادہ ادارے ہوں گے جسکے سربراہ سابقہ بڑے فوجی ہیں
کیا وہ تمام افسران ناکام و نامراد نہیں ہیں ؟
پاکستان میں صرف ایک پرائیویٹ ادارہ " بحریہ ٹاؤن " ہے کامیاب ادارہ ہے جس میں افسروں کی فوج ہے، ایسا کیسے ؟
کیا اس سوال کا جواب ہمیں مل سکتا ہے ؟
احمقوں کی دنیا میں ہر کوئی خوش رہتا ہے . عقل نہ ہو تو موجاں ہی موجاں

خدا کی قسم ، اگر انڈیا پاکستان پر پریشر نہ بڑھاتا تو سلیکٹر خود آج مائنس ہو کراپنے پیش رو جنرلوں کی طرح لندن جا کرعافیت محسوس کرتا

یہ حالت جنگ میں بھی ہو سکتا ہے ، آزمائش شرط ہے

فوج کے تعلقات عامہ کو سٹیٹمنٹ جاری کرنی چاہئے بجائے اسکے وہ بھنگ پی کر سوتے رہیں اور وزیراعظم کو خود پارلیمنٹ میں ایسے بیہودہ موضوع پر لب کشائی کرنی پڑے
آج پاکستان میں صرف میں یہ جنگ لڑ رہا ہوں ، کل پورا سوشل میڈیا یہ جنگ لڑے گا
ففتھ جنریشن وار" اور " فلتھی وار" کا فرق ہم لوگ خوب جانتے ہیں

تُو اپنی گل کریا کر وچوں تُو کدھے ول ایں