این آر او ہو چکا،مریم بھی نواز شریف کے طرح جلد باہر جائیں گی،ہارون رشید

hello

Chief Minister (5k+ posts)

بابا جی عنقریب دعوی کرنے والے ہیں عمران خان انہیں صدر پاکستان بنانا چاہتا تھا اور اس نے مجھے فون بھی کیا ایک گھنٹہ میری منتیں کرتا رہا میں نہیں مانا پھر کیا تھا فورا اس نے ایجنسیوں کے بندے بھیج دیے جو میرے دروازے پر ا گئے بیل دی اور میں بھی بڑا چلاک ہوں بتاؤ عقل بڑی کے بھینس

میں نے فورا اپنی ساس موحومہ صاحبہ کا برقعہ نکالا اور پہنا دروازہ کھولا ان کو چائے پلائی اور کہا وہ کمبخت ہارون تو میرا دس ہزار لے کر بھاگ گیا ہے وہ اول فول بکتے چلے گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور صدر میں پاکستان بننے سے بچ گیا کیوں بیٹا عقل بڑی کے بھینس دیکھا ساس کے برقعے کا کمال اور میرا اس کا ستعمال ۔۔۔۔ اصل بات یہ ہے میں پیدا ہی صحافی ہوا ہوں اور صحافی ہی مرنا چاہتا ہوں جب میں پیدا ہو تب سے میں خبریں ہی دے رہا ہوں رحیم یار خان سے نکلا خبریں ہی دے رہا ہوں بھٹو کا مساوات اخبار چلایا ڈبو دیا لیکن میں خبریں ہی دے رہا ہوں

پھر جماعت اسلامی میں گھس گیا انکا انقلاب آخبار چلانے لگا وہ بھی ڈوبو دیا لیکن میں خبریں ہی دے رہا رہا ہوں آج کل میاں عامر کو ڈبونے کے چکر میں ہوں لیکن مین خبریں دیتا رہوں گا چاہے کوئی مجھے امریکی صدر بنانے کی کوشش کر کے دیکھ لے نہیں بنوں گا میں خبریں ہی دیتا رہوں
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارا میڈیا بجاے قانون کی مدد کرنے کے اور چوروں کو
کونڈمن کرنے کے ہمیں یہ خبریں دیتے ہیں کہ یہ جا رہا ہے وہ جا رہا ہے
بھی اگر ایسے چور سرے عام جا رہے ہیں تو آپ بھی اپنی دانشوری لپیٹو اور کوئی
اور کام کرو.
 
Last edited:

shafiqueimran

Minister (2k+ posts)
بابے نے آج کے پروگرام میں کہا ہے کہ نیب نے آج عدالت میں کہا ہے کہ وہ آصف زرداری کے خلاف ضمنی ریفرنس اب نہیں دائر کریں گے ۔ کیا یہ بات درست ہے ؟ اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئ معلومات ہیں تو شئیر کریں
 
<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Agar na ja saki tu Chacha ne konsa apni galat khabar per maafi mangi ha.. Chacha ne khna ha kh khabar sahi thee lakin bilkul last time per Nani420 ne NRO ki deal khud khattam kr di..

Wah re Pakistani Fake sahafat:: Her rooz dil khool kr boongian maroo aur ho sakta ha kabi koi tula lag jaye..
 
shafiqueimran

Minister (2k+ posts)
جنرل باجوہ کیوں چوروں اور غداروں کو ڈیل دے رہا ہے۔ جنرل باجوہ عدالتوں کے ذریعے systematically چوروں کو ریلیف دے رہا ہے اور لوگ دیکھ رہے ہیں ۔ کیوں کرپٹ شہباز شریف اور اس کے خاندان کے cases کے تمام ججز تبدیل کئے گئے ؟ کیوں؟ ساری زندگی جب سے ہوش سنبھالی ہے قوم کو معیشت اور بھارت کا ڈراوا دے کر blackmailing ہوتی رہی ہے اورسیاسی استحکام کے نام پر چوروں اور غداروں کو بڑی بڑی ڈیلیں دی گئ ہیں اور اب بھی دی جا رہی ہیں ۔ لعنت ہے۔
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
اگر باجوہ ايسا کرے گا تو جلد آرمی پنجاب پوليس بن جائے گی ، اور اس دفعہ عوام باہر نکليں گے اس لئے مُجھے يقين ہے کے باجوہ اسطرح کی بچکانہ حرکت نہيں کرے گا۔
نون ليگ بھاگنا چاہتی ہے کيونکہ وہ خود چور ہيں اور بھاگنا چاہتے ہيں، اسٹيبلشمنٹ ميں اُنکا پُرانہ اٽر رسوخ ہے جج بکے ہوئے ہيں ۔​
 
shafiqueimran

Minister (2k+ posts)
اگر باجوہ ايسا کرے گا تو جلد آرمی پنجاب پوليس بن جائے گی ، اور اس دفعہ عوام باہر نکليں گے اس لئے مُجھے يقين ہے کے باجوہ اسطرح کی بچکانہ حرکت نہيں کرے گا۔
نون ليگ بھاگنا چاہتی ہے کيونکہ وہ خود چور ہيں اور بھاگنا چاہتے ہيں، اسٹيبلشمنٹ ميں اُنکا پُرانہ اٽر رسوخ ہے جج بکے ہوئے ہيں ۔​
باجوہ اور چوروں کے این آر او پر عملدرآمد شروع ہو چکا ہے۔ شہباز شریف اور اس کے خاندان کے مقدمات کے تمام ججز تبدیل کیے جا چکے ہیں ۔ آج رانا ثناء اللہ کے مقدمے کا جج تبدیل کر دیا گیا ہے اور لمبی تاریخ دے دی گئ ہے ۔ اس کے علاوہ پی پی پی کو بھی ڈیل مل گئ ہے اور چوہدریوُں کے پہلے ہی کرپشن کے کیس بند ہو چکے ہیں ۔ راجہ رینٹلُ، رحمان ملک، خواجہ آصف وغیرہ سب کو ریلیف مل چکا ہے یا مل جاۓ گا۔
 
باجوہ نے اگر خان صاحب کو ہٹاياُتو آرمی خطرے ميں پڑ سکتی ہے۔اسلئے کہتا ہوں باجوہ ايسی غلطی نہيں کرے گا۔​
 
shafiqueimran

Minister (2k+ posts)
باجوہ نے اگر خان صاحب کو ہٹاياُتو آرمی خطرے ميں پڑ سکتی ہے۔اسلئے کہتا ہوں باجوہ ايسی غلطی نہيں کرے گا۔​
باجوہ عمران خان کو نہیں ہٹائے گا بلکہ وہ ان چوروں اور غداروں کو عدالتوں کے فیصلوں کے ذریعے ڈیلیں اور رعایتیں دے کر اتنا بے بس کر دینا چاہتا ہے کہ عمران خان خود ہی ہتھیار ڈال دے۔ کیونکہ عمران خان کا مشن ہے کہ وہ ان چوروں کو سزا دے اور سارا لوٹا ہوا پیسہ نکلواۓ اور باجوہ چوروں کے ساتھ ڈیلیں کر کے عمران خا ن کو پیغام دے رہا ہے کہ وہ عمران خان سے ذیادہ طاقتور ہے اور اس ملک کا ٹھیکیدار ہے اور وہ یہ ہونے نہیں دے گا۔
 
پاکستان بچے گا تو آرمی بچے گی، پاکستان مضبوط ہو گا تو آرمی بھی مضبوط ہو گی اب آرمی جنرلز کو يہ بات سمجھنی پڑے گی۔
اب يہ ۱۹۸۰ يا ۱۹۹۰ نہی، ميں آپ ، باجوہ اور خان رہيں يا نہ رہيں پاکستان رہے گا اور آگے بھی جائے گا، اِنشا الّلہ​