ایاز صادق نے کچھ نیا کیا ہے؟

sumisrar

Senator (1k+ posts)

ایاز صادق نے کچھ نیا کیا ہے؟

نہیں

ملکوں کی تاریخ بھری پڑی ھے - غداروں سے
بدقسمتی سے ہم آج میں گم ہیں
ہم نے مسلمانوں کی تاریخ نہیں پڑھی

اس سلسلے میں ترکی نمبر لے گیا
جب ترکی کا میڈیا اپنے عوام کو اپنی تاریخ دکھا رہا تھا تو

ہمارا میڈیا لڑکیوں کو گھر سے بھاگنے کے طریقے،
خاندان کو خراب کس طرح کرتے ہیں
بےحیائی اور ذلالت کیا ہوتی ہے
سکھا رہا تھا

ارتغرل غازی اور پایا تخت عبدلحمید دیکھا تو پتا چلا
نواز شریف، ایاز صادق ، حمد میر آج کی پروڈکٹ نہیں ہیں
یہ ہمیشہ سے تھے اور ہمیشہ رہتے ہیں

عوام کو اگر ان کے ہونے کا احساس ہو جائے تو ملک اور ملت بچ جاتی ہے
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ایاز صادق نے کچھ نیا کیا ہے؟

نہیں

ملکوں کی تاریخ بھری پڑی ھے - غداروں سے
بدقسمتی سے ہم آج میں گم ہیں
ہم نے مسلمانوں کی تاریخ نہیں پڑھی

اس سلسلے میں ترکی نمبر لے گیا
جب ترکی کا میڈیا اپنے عوام کو اپنی تاریخ دکھا رہا تھا تو

ہمارا میڈیا لڑکیوں کو گھر سے بھاگنے کے طریقے،
خاندان کو خراب کس طرح کرتے ہیں
بےحیائی اور ذلالت کیا ہوتی ہے
سکھا رہا تھا

ارتغرل غازی اور پایا تخت عبدلحمید دیکھا تو پتا چلا
نواز شریف، ایاز صادق ، حمد میر آج کی پروڈکٹ نہیں ہیں
یہ ہمیشہ سے تھے اور ہمیشہ رہتے ہیں


عوام کو اگر ان کے ہونے کا احساس ہو جائے تو ملک اور ملت بچ جاتی ہے


Finished Season I of Payitaht Abdul Hamid yesterday. Its an eye opener.
Starting Season II now.
On which platform are you watching it? Youtube? Netflix and Daily motion do not have it.
Kayi Family.com has it but can't open it.
Any suggestions???
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
ان کی اپنی یہ حالت کون نہیں جانتا کہ یہ بھارت کی محبت میں کس قدر بڑھ جایا کرتے تھے ان کا سفر بزدلی سے شروع اور غداری پے ختم ہوتا ہے ایک بھارتی گلوکارہ کو فون اور ان سے گانے سننے کی فرمائیش کوئی اور نہیں میاں نواز شریف کا مشغلہ ہوا کرتا تھا کارگل کے محاذ پر پاکستانی قوم اور فوج کی پیٹھ میں کس نے چھوڑا گھونپا جب کار گل شروع ہوا تو بجائے اپنی قوم کے ساتھ کھڑا ہوتے کہ یہ بچے لے کر امریکہ بھاگ گیا تھا اور وہاں بیٹھ کر بزدلی کے وار کر رہا تھا میاں نواز شریف کی حکومت گئی تو ان کا گنگلو جیسے منہ والا بیٹا ہاٹ لائن کے ذریعے ہندوستان رابطہ کرتا اور کہتا ہے انکل واجبائی ابو کو فوج نے اتار دیا آپ پاکستان پر حملہ کر دیں کون نہیں جانتا ان کی ہندو نوازی ہی تھی جب یہ خفیہ معاہدہ کرکے سعودیہ اپنے آقاؤں کے پاس گئے تو وہاں فیکٹریاں لگوائی تو ایک پاکستانی بھرتی نہیں کیا وہاں سب بھارتی یا بنگالی تھےجب پاکستان واپس آئے تو سب زیادہ خوش بھارتی میڈیاکیوں تھا ممبی حملوں میں پاکستان کو قصور ٹھرانیں کی کوششش جیو کے ساتھ مل کر کون کر رہا تھا اجمل قصاب کو پاکستانی ثابت کی کوشش کون کرتا رہا مودی کی حلف برادری کی تقریب میں گئے اور کشمیری رہنماؤں سے ملنے س انکار کیوں کیا یہ بھارت نوازی کی حد تھی یہ بھی کوئی ڈھکا چھپا نہیں ہزاروں مسلمانوں کے قاتل مودی کو اپنے گھر شادی میں بلا کر یہ پھولے نہیں سما رہے تھے سارے حکومتی وقت میں گلبوشن کا نام لینے پر شرماتے رہے یہ شرم ایسے ہی نہیں تھی اسکے پیچھے بھی بڑے راز تھے ہم اور تم ایک ہی رب کو پوجتے ہیں معاذاللہ تم رام کہتے ہم اللہ کہتے ہیں یہ ہم تم میں ایک لکیر آ گئی ہے ورناں ہم ایک ہی ہیں یہ بیوقوفوں والی باتیں تمھاری ہی ہیں میتل سے تمھاری کاروباری رشتی داریاں ہیں جندل تمھارا فیملی فرینڈ ہے تمھاری فیکٹریوں سے بھارتی جاسوس پکڑے جاتےتھے کون انہیں تحفظ فراہم کر رہا تھا مودی کی ماں کو تم ساریاں تحفے بھیج رہے تھے اور وہ مسلمانوں پر ظلم کر رہا تھا نواز شریف نے ہندوستان کیخلاف بیانات نہ دینے کی ہدایت کی، سابق ترجمان دفتر خارجہ کس سوچ کی عکاسی تھی چھپ چھپ کر سری لنکا میں ملاقاتیں کی تھی مودی سے یہ آج قوم کو بتا دو تم بھارتی نوازی کس کس حد تک گءے آج ہی جواب دے دو
 
Last edited:

sumisrar

Senator (1k+ posts)
Watched most of season 1 on youtube
and after that on kayifamily



Finished Season I of Payitaht Abdul Hamid yesterday. Its an eye opener.
Starting Season II now.
On which platform are you watching it? Youtube? Netflix and Daily motion do not have it.
Kayi Family.com has it but can't open it.
Any suggestions???