اگر شہباز شریف کو این آر او نہ ملا تو ان کا اس کیس سے بچنا مشکل ہوجائے گا

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
at the end he'll be saved by his masters so he'll be more obedient to them
pakistan mein kabhi bhi powerful ko saza nahin hui and establishment always played big role save these kinds of moles
History Toh Yeh hee batatey hay,
ABB mojodaa establishment Koh dekhtay hain Kay Yeh mazee Kee ghaltiyon say nikal patay Hain yaa nahee. Umeed Hay mojodaa establishment mazee Kee ghaltiyon Koh nahee dohrain gein.
تاریخ تو یہ ہی بات بتاتی ھے کہ اسٹیبلشمنٹ نے ہمیشہ ان ناسوروں کو بچایا ھے جو آج ملک کے دشمن بنے ہوئے ہیں لیکن موجودہ اسٹیبلشمنٹ سے آمید ھے کہ ماضی کی غلطیاں نہیں دوراہیں گی اور ملک کو تباہ کرنے والے ان ناسوروں کو ان کی اولادوں اور جائیدادوں سمیت آپنے آخری انجام کو پہنچا ئے گی تاکہ کبھی ان حرام خوروں کی نسلیں بھی سیاست کا نام نہ لیں۔