آگ ہی آگ

ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
کیونکہ اس وقت فوج اور ایجنسیوں کی ہی حکومت تھی۔۔۔۔

اب یہ بتائیں کہ کیا میاں صاحب کو پانامہ لیکس اور الیکشن کی دھاندلی میں جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید کے ملوث ہونے کا علم اس کو ایکسٹینشن دینے اور زبیر صاحب کو ملاقاتوں کے لئے بھیجنے کے بعد ہوا؟؟؟

Still the same... no change.
if not, then PMIK should take serious action in the Sahiwal incident as he promised.
 

ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
Nopes ..... Answer how is Nawaz able to build an empire and Shehbaz having billions in TTs ??? They were both in power for 35 yrs ...... Why are they not giving famous ‘Raseedein’ ..... Answer that .....

I am not their favour or supporting their corruption and they should be phished as well as other politicians from current govt. Justice should be across the board and all culprits punished strictly, not only politicians also from other institutions'
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Still the same... no change.
if not, then PMIK should take serious action in the Sahiwal incident as he promised.
ایک جیسی بات تب ہوتی جب میاں صاحب لندن فلیٹس کی رسیدیں دے دیتے اور وہ یہ بات دو سال این آر او کی امید ختم ہونے کے بعد نہ کر رہے ہوتے۔۔۔۔

اب تو سوال یہ ہے کہ کیا میاں صاحب کو جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید کے پانامہ لیکس اور 2018 کے الیکشن میں ملوث ہونے کا چار مہینے پہلے باجوہ کی ایکسٹینشن اور دو ہفتے پہلے زبیر صاحب کی ملاقات کے بعد پتہ چلا کہ جس میں این آر او دینے سے انکار ہوا تھا؟؟؟
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
I am not their favour or supporting their corruption and they should be phished as well as other politicians from current govt. Justice should be across the board and all culprits punished strictly, not only politicians also from other institutions'
مطلب جب تک پاکستان کے سارے چور نہیں پکڑے جاتے تو کسی چور کو بھی نہ پکڑا جائے؟؟؟
جہانگیر ترین جس کی وجہ سے اس کی حکومت بنی تھی اس پر بھی کیس چل رہا ھے تو معافی کس کو ملے گی؟
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Oppostion only wants generals stay with in the time frame of the constitution of Pakistan,what is wrong in it?
جرنیل آئین کے فریم ورک میں رہیں اور سیاست دان فریم کے اوپر چڑھ کر ہینڈ ورک کریں ، جرنیلوں نے کیا دھنیا پیا ہوا ہے یا جرنیل شکار پور سے آئے ہوے ہیں ؟
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
اور حرامی سیاستدان مزار قائد کو بھی نہ بخشیں اور وہاں بھی غل غپاڑہ کریں۔۔
 

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
I am not their favour or supporting their corruption and they should be phished as well as other politicians from current govt. Justice should be across the board and all culprits punished strictly, not only politicians also from other institutions'
OK ..... Let’s start with those who were in govt until now ..... Once we are done punishing PPP walas and PMLN walas then we will start accountability of first time govt of IK ......
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Did you read IK book, please comments following...

تاب کے صفحہ 223پر عمران خان نے آئی ایس آئی کے پولیٹیکل ونگ کے سربراہ میجر جنرل احتشام ضمیر کے ساتھ اپنی ملاقاتوں کا حال لکھا ہے جو عمران خان سے جنرل پرویز مشرف کی حمایت مانگ رہے تھے۔ عمران خان نے جنرل مشرف کے ریفرنڈم کی حمایت کر دی جس کے بعد احتشام ضمیر نے تقاضا کیا کہ عمران خان گرینڈ نیشنل الائنس میں شامل ہو جائیں کیونکہ اِسی الائنس نے 2002کا الیکشن لڑ کر مخلوط حکومت بنانا تھی۔ عمران نے اعتراض کیا کہ آپ نے اِس الائنس میں کئی چور اکٹھے کر لئے ہیں تو احتشام ضمیر نے کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان کے عوام چوروں کو ہی ووٹ دیتے ہیں۔ آگے چل کر عمران خان نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں شارٹ ٹرم فائدوں کے لئے لانگ ٹرم فائدوں کو قربان کر دیا جاتا ہے اور یہی ہمارے خفیہ اداروں کی میراث ہے، جنہوں نے ہمیشہ کسی باقاعدہ وسیع البنیاد تجزیے کے بغیر ایسے فیصلے کئے جن سے ملک کو شدید نقصان ہوا۔ عمران خان نے صفحہ 223پر جنرل پرویز مشرف کے ساتھ اپنی 23؍جولائی 2002کو ہونے والی ملاقات کا حال لکھا ہے جس میں آئی ایس آئی کے سربراہ بھی موجود تھے۔ اِس ملاقات میں مشرف نے اُنہیں اُن سیاستدانوں کے نام بتائے جو آنے والی مخلوط حکومت میں شامل ہوں گے جس پر عمران خان نے مشرف سے کہا کہ اِن کرپٹ لوگوں کے ساتھ حکومت میں شامل ہو کر میں اپنی ساکھ برباد نہیں کر سکتا۔ جواب میں مشرف نے کہا کہ اگر آپ ہمارا اتحاد جائن نہیں کریں گے تو آپ ہار جائیں گے۔ صفحہ 225پر عمران خان نے لکھا ہے کہ میرے انکار کے بعد آئی ایس آئی نے میرے اُمیدواروں کو ڈرانا دھمکانا شروع کر دیا اور اُنہیں مسلم لیگ (ق) میں شامل کرانا شروع کر دیا، پوری ریاستی مشینری میرے خلاف کام کر رہی تھی۔ 2007میں جنرل پرویز مشرف نے آئین معطل کیا تو عمران خان وکلاء تحریک میں بہت سرگرم تھے اور اُس تحریک میں اُنہوں نے جنرل مشرف کے بارے میں جو زبان استعمال کی وہ نواز شریف سے زیادہ سخت تھی
Issue is 1) TTs, 2) nine volumes of fictitious business and 3) fake bank accounts and bribes by Zardari, nawaz and Shehbaz families, 4) commissions, bribes, SROs , theft of state assets, sale of job and destruction of institutions by BB and Nawaz and 5) foreign government's funding for BB and PMLN for decades and uncountable other crimes.

Now they are caught because the people have voted for their accountability and now they want to divert, blackmail and seek favors of foreign government at all price - Judges and generals have refused to rescue them because they cannot save them any more because of public pressure -
That is the beginning and the end of current inqlaab, protest, speeches and jalsa baazi. You might have been confused and conned by this mafia's antics but we aren't. Rather than telling irrelevant stories come to the real issues.