!!!ان لوگوں نے ترکی جیسا انقلاب برپا کرنے کی کیا تیاری کر رکھی ہے

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

ترکی کی ہر کامیاب اور ناکام فوجی بغاوتوں کا سامنا اسلام پرست اور محب وطن ترک رہنماؤں اور کارکنان نے کیا جن کی دھائیوں پر محیط قربانیوں کی بے مثال تاریخ ہے. ١٩٦٠ میں عدنان منڈریس سے اردگان تک محب وطن اسلام پرستوں نے ہر ظلم و جبر کا سامنا کیا لیکن ملکی سالمیت پر آنچ نا آنے دی

اس کے برعکس پاکستان کے صوبہ و لسان پرست سیکولر عناصر کی تاریخ اسلام اور پاکستان دشمنی کی داستان ہے. یہ متعصب اور مفاد پرست عناصر پاکستان کو عراق، لیبیا یا مصر بنا سکتے ہیں ترکی نہیں
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
عوام کبھی کرپٹ لیڈرکے پیچھے کھڑی نہی ہوتی۔ عوام اس وقت ساتھ دیتی ہے جب لیڈر ایماندار بھی ہو اور قوم اور ملک کی ترقی میں اس نے ایک اہم رول ادا کیا ہو۔ جب ایردوآن حکومت میں آیا تو ترکی کی حالت پاکستان ہی کی طرح کی تھی۔ اس دن سے لے کر اور فوجی بغاوت کے دن تک اس نے ترکی کی اکانومی کو تین گنا کر دیا۔ قرضے اتارے اور ترکی کی شکل ہی بدل دی۔ اس سے پہلے آنے والے بہت سے سیاست دانوں نے اربوں ڈالر بنائے تھے جیسا کہ تانسو چھِلر لیکن ایردوآن پر قوم کو اعتماد تھا اور وہ ۵۰ فیصد ووٹ لے کر جیتتا آیا تھا۔
 

immii

Senator (1k+ posts)
جلسے سے پہلے تو اپوزیشن یہ کہہ کر حکومت کو ڈرا سکتی تھی کہ ہمارے ساتھ کروڑوں پاکستانی کھڑے ہیں لیکن کل #PDMJalsa نے اپوزیشن کا سارا بھرم توڑ دیا ہے۔2 بڑی ملک گیر، 2 بڑی علاقائی اور 7 دیگر جماعتوں کو ملا کر 11 جماعتوں نے لاہور کی تاریخ میں اتنا چھوٹا/ناکام جلسہ کبھی نہیں کیا ہو گا
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

ترکی کی ہر کامیاب اور ناکام فوجی بغاوتوں کا سامنا اسلام پرست اور محب وطن ترک رہنماؤں اور کارکنان نے کیا جن کی دھائیوں پر محیط قربانیوں کی بے مثال تاریخ ہے. ١٩٦٠ میں عدنان منڈریس سے اردگان تک محب وطن اسلام پرستوں نے ہر ظلم و جبر کا سامنا کیا لیکن ملکی سالمیت پر آنچ نا آنے دی

اس کے برعکس پاکستان کے صوبہ و لسان پرست سیکولر عناصر کی تاریخ اسلام اور پاکستان دشمنی کی داستان ہے. یہ متعصب اور مفاد پرست عناصر پاکستان کو عراق، لیبیا یا مصر بنا سکتے ہیں ترکی نہیں
ان مفاد پرست عناصر کو چاہئیے پاکستان کی حالت پر رحم کریں اور اسے
عمران خان کے رحم و کرم پر ہی چھوڑ دیں ...ہمیں عراق لبیا ترکی مصر
کچھ بھی نہیں بننا…..ہمیں ایک ماڈرن ترقی یافتہ پاکستان بننا ہے
اب اس میں کیا
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ان مفاد پرست عناصر کو چاہئیے پاکستان کی حالت پر رحم کریں اور اسے
عمران خان کے رحم و کرم پر ہی چھوڑ دیں ...ہمیں عراق لبیا ترکی مصر
کچھ بھی نہیں بننا…..ہمیں ایک ماڈرن ترقی یافتہ پاکستان بننا ہے
اب اس میں کیا
یہ عناصر ایسی صورتحال پیدا کرنے سے گریز نہیں کریں گے کے غیر ملکی افواج امن و امان قائم کرنے کے بہانے پاکستان میں داخل ہو جائیں اور پاکستان کو ان کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا جائے​
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
یہ عناصر ایسی صورتحال پیدا کرنے سے گریز نہیں کریں گے کے غیر ملکی افواج امن و امان قائم کرنے کے بہانے پاکستان میں داخل ہو جائیں اور پاکستان کو ان کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا جائے​
آپ تو بلکل آخری حد تک چلے گئے ہیں جو میری نظر میں تو بلکل بھی ممکن نہیں
 

abidbutt

Senator (1k+ posts)

ترکی کی ہر کامیاب اور ناکام فوجی بغاوتوں کا سامنا اسلام پرست اور محب وطن ترک رہنماؤں اور کارکنان نے کیا جن کی دھائیوں پر محیط قربانیوں کی بے مثال تاریخ ہے. ١٩٦٠ میں عدنان منڈریس سے اردگان تک محب وطن اسلام پرستوں نے ہر ظلم و جبر کا سامنا کیا لیکن ملکی سالمیت پر آنچ نا آنے دی

اس کے برعکس پاکستان کے صوبہ و لسان پرست سیکولر عناصر کی تاریخ اسلام اور پاکستان دشمنی کی داستان ہے. یہ متعصب اور مفاد پرست عناصر پاکستان کو عراق، لیبیا یا مصر بنا سکتے ہیں ترکی نہیں

Very True
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ تو بلکل آخری حد تک چلے گئے ہیں جو میری نظر میں تو بلکل بھی ممکن نہیں
بیس سال پہلے عراقی صحراؤں مہلک ہتیار برآمد ہونا ممکن نہیں تھا. لیبیا اور مصر کی موجودہ صورتحال ممکن نہیں تھی. ممکن کرنے والے آپ کی نظر سے نہیں دیکھتے
 

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
jab tak halaali leader apne awaam ko halaali na banaayen aur jab tak halaali awaam apne leederun ko halaali na banaayen baat ban hi nahin sakti. lihaaza agar kuchh kerna hai to aik doosre ko saheeh taleem do. warna bhool jaao aap kabhi bhi kisi qaabil ho sako ge.

agar aap apni aur apne mulk ki behtari chahte hen to aap ka hukamraanu, sarmayadarun aur mullaan ke haraami pan se bachna az bas zaroori hai ta keh mulk taraqi ker sake. is liye keh ye sab haraami log mil ker aap ko jahil aur bekaar banaane aur banaaye rakhne ke zimmadar hen. yahee nahin agar aap khud taleem nahin haasil kerna chahte ya isse ji churaate hen to aap khud bhi inhi haraamiyun main shaamil hen.

aap ke haraami leedraan apne zaati mufadaat ke liye apne mulk ko baichte rahe hen bahir ke dushman mulkun se bahir hi maal le ker. yahee in ki leedri thi. in sab haraami logoon ka yahee haal hona chahiye tha jo huwa hai jo aise haraami leeder chunte hen apni jahaalat ki wajah se aur aise nizaam ko apnaaye huwe hen jis main khair bahot hi kam aur shar bahot hi ziyaada hai. khudaa ne duniya aise set up ki hai keh is main her aik haraami ko doosre haraamiyun se hamesha joote padte hi rahen ge. agar is museebat se nikalna hai to saheeh quraani taleem ko saamne laao aur usse aam karo aur yun khud ko halaali ban ker dikhaao warna haalat abhi isse bhi badtar hone waali hai jo hai is liye keh jo log khudaa ki sachi kitaab ke saath kaee tarah se khilwaad kerte hen un ka haal kitaab ne bahot pehle se bataaya huwa hai. For a detailed explanation of things about the quran, deen of islam and pakistan see HERE, HERE, HERE, HERE, HERE and HERE.