انڈیا سے جنگ سے قبل اگر شریفوں زر داریوں سے خود انکی نسل کشی کرکے ملک نہیں بچاتے توانڈیا سے شکست یقینی ہے

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
برصغیر پاک و ہند پر آجکل سیاسی رطوبت کے کثیف بادل جو چھائے ہوئے ہیں انکے آگ برسانے سے قبل اگر ملک میں پروٹوکول لئے جو ملک دشمن اعلانیہ اس ملک کی بقاء کے خلاف بیٹھے ہوئے چور ڈاکو کہلانے کے باوجود عیش کی زندگی گزار رہے ہیں اگر انڈیا کی لگائی ہوئی آگ کو بجھانے سے قبل ان گنتی کے ۲۵/۵۰ غداروں سے حکومت جان نہ چھٹا پائی تو مجھے قطعا یہ کہنے میں تعمل نہیں کہ آپ بھی اس ملک کو تباہی کی طرف دھکیل رہے ہیں اور دانستہ عدالت اور قانون کی موشگافیوں کا سہارا لیکر اس ملک کو بھارت کے سپردگی کا بندوبست کرنے میں شریک ہیں۔

نریندر مودی اعلانیہ مسلم دشمنی میں ایٹمی تباہ کاریوں کا حوالہ دے رہا ہے ،قبل اسکے کہ ملک میں چھپے انڈین بچھو حالات کو اس نہج پر پہونچائیں انکا قلعاقمع انڈیا سے دو دو ہاتھ کرنے سے پیشتر ان سے جنگ شروع کرنے جیسا اہم ہے،ایک صبح اگر انکے جیل سیلوں سے اگر انکی باڈیاں نہ نکالی گئیں تو یہ تعفن پیدا کرکے حالات کو مکدر کر دینگے۔

اگر مودی کے اور انڈین حکمرانوں کے بیانوں پر غور کیا جائے تو بھارت کسی بھی وقت جنگ شروع کرسکتا ہے احتیاط کی شدید ضرورت ہے بھارتی بٹن دبانے کے فورا بعد پاکستانیوں نے اگر تکلف کیا تو پھر اکھنڈ بھارت بننے سے اسے چائنہ بھی نہیں روک سکے گا البتہ چائنا کو سی پیک کی سر زمین اس صورت میں ملکیت کا ہونا ضروری ہے

تاکہ انڈیا رقم ادائیگی کے بعد سرزمین واپس نہ لے پائے،پاکستان کا دفاع فوری طور پر انکے " پانی کے ڈیمز " کی تباہ کاری اور انکے کثیرالآباد شھر ہونا چاہئے،پھر دیکھیں جو اللہ کرے گا اسکو بھگتنا پڑے گا چاہے وہ انڈیا کے حصے آئے یا پھر پاکستان کے۔

اللہ دونوں پڑوسیوں کو عقل اور شعور سے کام لینے میں کامیاب فرمائے۔جنگ کے بعد مذاکرات کی ٹیبل پر بیٹھنے سے قبل اگر دونوں بیٹھ جائیں تو اسی میں عوام کی بقا اور بہتری مضمر ہے۔
 
Last edited by a moderator:

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ہی سچ ہے۔ لیکن جو سچ ہمیں ۱۹۷۱ کے بعد سمجھ نہیں آیا اور ملک کے غردار بھٹو ایرانی کو وزیراعظم بنا دیا تو آپکا خیال ہے کہ فوج محب وطن بن کر اس اپنے لائے ہوئے کینسر کو ختم کرے گی۔
 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
THeek hay maru inku laikin generals nain 30 saal mulk ke band bajaee aur ganja gift main diya