امیر غریبوں کے لیے سڑکوں پر ا گئے ہیں

asif65

MPA (400+ posts)
BwoXug9IgAET7Ik.png


امیر غریبوں کے لیے سڑکوں پر ا گئے ہیں
 
Last edited by a moderator:

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
انشاللہ جیت پاکستان کی ہوگی پاکستان کے عوام جاگ رہے ہیں
 

Athra

Senator (1k+ posts)
بالکل ٹھیک کہا آپ نے آجکل پارلیمنٹ میں جس طرح اچکا زئی چیختا ہے ڈیزل جس طرح تڑپتا ہے تو محسوس ہوتا ہے کے ان کے اندر کتنا درد ہے کتنی تکلیف ہے کہ پاکستان کی عوام جاگنے لگ گی ہے یہ لوگ اس لیے نہیں چیخ چلا رہے کہ پارلیمنٹ کا تقدس پامال ہو رہا ہے یہ لوگ اس وقت کے ڈر سے چیخ رہے ہیں جب لوگ ان کا احتساب کریں گے اور ان کا ٹھکانہ جیلیں ہوں گی جہاں ان کو مچھر بھی کاٹیں گے اور ان کی چھترول بھی ہوا کرے گی
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Inshah-Allah PTI will win this battle with the help of people of Pakistan.

اللہ سے مدد مانگتے ہیں کہ تحریک انصاف کو کامیابی ملے اور پاکستان میں بہترین نظام کا آغاز ہوجائے