الیکشن 2013 میں کوئی منظم دھاندلی نہیں ہوئی تھی - جہانگیر ترین

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

پچھلے کچھ عرصے سے ساری ہارس ٹریڈنگ میں نے کی - جہانگیر ترین

عمران صرف وزیر اعظم بننا چاہتے تھے ، ان کا کوئی نظریہ نہیں - جہانگیر ترین

یہ انٹرویو دراصل حکومت کو بلیک میل کرنے کی کوشش ہے

قیمتیں بڑھنے سے پاکستانی عوام کو سو ارب کا نقصان ہوا لیکن یہ فائدہ گنے کے کاشتکاروں کو گیا: جہانگیر ترین

کیا واقعی گنے کے کاشتکاروں کو سو ارب روپیہ گیا؟؟ اگر کاستکاروں کو یہ فائدہ گیا ہوتا تو وہ اپنی شوگر مل لگاتے یا کم از کم جنوبی پنجاب میں کوئی کاشتکار غریب نہ رہتا اور اس سال وہ دگنے رقبے پر گنا کاشت کرتے

مگر ہوا کیا؟؟

ہوا یہ کہ جہانگیر ترین نے ایک نئی مل لگائی اور گنے کا کاشتکاروں نے کاشت کا رقبہ کم کردیا

Advertisement
Last edited:

smartmax1

MPA (400+ posts)

mahfeez ap sab ke liye,
Inna lilahi wa inna ilaihi rajaaon.
 
Ko Ko Korina

Councller (250+ posts)
ALWAYS remember, Tareen is the financier of NAYA PAKISTAN that has its foundation on PURE LIES crafted by MEDIA on the orders of SELECTORS

Like today, just wait few more years and some x General will spill the Total Beans how Imran was put in PM Office aka Form 45
 
CANSUK

Minister (2k+ posts)
چلو نديم پٹواری کو بھی موقع ملا اپنی ٹی آر پی کا۔
بليک ميلنگ شروع۔
ترين کو چاہيے کے تين عرب واپس کر دے اور عزت کمائے اور باقی شوگر مافيا کو پکڑوائے يا سبسيڈی واپس کرائے۔
نواززرداری مافيا نے اس غير قانونی کام کو قانونی شکل دی اور دونوں فيمليوں نے عربوں کمائے اور اپنے دوستوں اور رشتےداروں کو نوازا، مسئلاٌُ چوہدری مُنير
اور چوہدری برادران جو نون ميں تو نہی پر اب بھی فيملی تعلقاعات ہيں اور حمزہ اور سلمان شہباز چوہدری پرويز کے قريب ہيں۔
ترين کو ڈھائی عرب نون کے دور ميں ملا، جب کے وہ نواز کا مُخالف تھا۔​
 
Last edited:

aneeskhan

Chief Minister (5k+ posts)
I already said
Corona will sweep very many things.
PTI came on same traditional lines PPP n PMLN so Anjam May Be not different.
Hope PTI sincere party-mates strict to the idealism they talked about
1. Merit
2. Justice
3. Equality
4. Non compromise accountability
He could had done it when he got huge support post Menar Pakistan Jalsa
But his Munafiqat came he jump to
Traditional Power Van compromising with Kayani n Kanra Ch.
Now should taste medicine for deceiving the nation.
 
I see Martial Law in less then 2 months. Being a staunch opponent of it, I now want it because there is no other way out due to COVID 19
 
A.jokhio

Senator (1k+ posts)
الیکشن 2013 میں کوئی منظم دھاندلی نہیں ہوئی تھی - جہانگیر ترین

پچھلے کچھ عرصے سے ساری ہارس ٹریڈنگ میں نے کی - جہانگیر ترین

عمران صرف وزیر اعظم بننا چاہتے تھے ، ان کا کوئی نظریہ نہیں - جہانگیر ترین

یہ انٹرویو دراصل حکومت کو بلیک میل کرنے کی کوشش ہے

wrong...the content and caption of this video distored and misreported...watched it, JKT clearly said i stand with IK...
 
thinking

Chief Minister (5k+ posts)
Haha..Yahan Reham Zadi ne apna sab Kuch khool ke dikha dia IK ko defame karney k lia..lekan IK Ka Kuch bhi Nahi bigra..baqi medias ki Ran..dian Tu salon s IK par personal attack Karti rahi.but IK still stand tall..IK is an only sincere leader we have....
 
بگ باس

MPA (400+ posts)
چلو نديم پٹواری کو بھی موقع ملا اپنی ٹی آر پی کا۔
بليک ميلنگ شروع۔
ترين کو چاہيے کے تين عرب واپس کر دے اور عزت کمائے اور باقی شوگر مافيا کو پکڑوائے يا سبسيڈی واپس کرائے۔
نواززرداری مافيا نے اس غير قانونی کام کو قانونی شکل دی اور دونوں فيمليوں نے عربوں کمائے اور اپنے دوستوں اور رشتےداروں کو نوازا، مسئلاٌُ چوہدری مُنير
اور چوہدری برادران جو نون ميں تو نہی پر اب بھی فيملی تعلقاعات ہيں اور حمزہ اور سلمان شہباز چوہدری پرويز کے قريب ہيں۔
ترين کو ڈھائی عرب نون کے دور ميں ملا، جب کے وہ نواز کا مُخالف تھا۔​
پہلی بات تو یہ کہ یہ ارب ہیں۔۔۔ مریم والے عرب نہی 😄۔

دوسری بات تین ارب کی کل سبسڈی تھی اور جہانگیر ترین کو سبسڈی ملی چھپن کروڑ
 
بگ باس

MPA (400+ posts)
So this guy started spilling beans real quick. Many have tried in the past to defame IK but failed , lets see how this guy fares.

کیا ڈی فیم کیا۔۔۔؟؟؟

یہ اب باتیں تو تقریباً سب کو پتا ہی ہیں اور دوسرا ایسی کوئی خاص بات نہی ہوئی جس میں عمران خان کو ڈی فیم کیا ہو۔۔۔

عمران خان کو وزیراعظم بنانے کے لئیے الیکٹبیل لینا ضروری تھے ۔۔۔ سب کو پتہ ہے

بیشتر الیکٹیبلز جہانگیر ترین لایا۔۔۔ کوئی چھپی بات نہی
 
smartmax1

MPA (400+ posts)
smartmax1 ap key liey,
hoor choopo tabdeeli
wait and see munna,
ap ke leaders mein se kissi baap mein himat hai, tu karo model town ki report open, karo hudebiya mills ka case open, karo uzair baloch ke report open, karo baldia town ki report open.
yeh KHAN hi hai, jo iss baat ka khayal nhi karta govt. jati hai tu jaye, lekin chor chor hi hota hai, aur ap actions dekhna.
hum kal bhi khan ke sath thy, aur aaj bhi, khan ke sath hain, lekin afsoos hai tum jaison pe. jo sach bolene ki himmat nhi rakhte.
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
چلو نديم پٹواری کو بھی موقع ملا اپنی ٹی آر پی کا۔
بليک ميلنگ شروع۔
ترين کو چاہيے کے تين عرب واپس کر دے اور عزت کمائے اور باقی شوگر مافيا کو پکڑوائے يا سبسيڈی واپس کرائے۔
نواززرداری مافيا نے اس غير قانونی کام کو قانونی شکل دی اور دونوں فيمليوں نے عربوں کمائے اور اپنے دوستوں اور رشتےداروں کو نوازا، مسئلاٌُ چوہدری مُنير
اور چوہدری برادران جو نون ميں تو نہی پر اب بھی فيملی تعلقاعات ہيں اور حمزہ اور سلمان شہباز چوہدری پرويز کے قريب ہيں۔
ترين کو ڈھائی عرب نون کے دور ميں ملا، جب کے وہ نواز کا مُخالف تھا۔​
سب کو اندر کردو مجھے کوئی پرواہ نہیں ہے ، جس کسی نے میرے ملک کو لوٹا اس کا بیڑہ غرق ہو
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
پہلی بات تو یہ کہ یہ ارب ہیں۔۔۔ مریم والے عرب نہی 😄۔

دوسری بات تین ارب کی کل سبسڈی تھی اور جہانگیر ترین کو سبسڈی ملی چھپن کروڑ

اصل گیم جو واجد ضیاء نے ڈالی ہے وہ یہ ہے کہ پوری قوم کو تین ارب کی سبسڈی کے پیچھے لگا کر سو ارب کا ناجائز منافع جو ان لوگوں نے کمایا اس پر پردہ ڈال دیا ، سبسڈی لینا جرم نہیں البتہ ناجائز منافع واپس کرے تو بات بنے گی
 
ILUIK

MPA (400+ posts)
الیکشن 2013 میں کوئی منظم دھاندلی نہیں ہوئی تھی - جہانگیر ترین

پچھلے کچھ عرصے سے ساری ہارس ٹریڈنگ میں نے کی - جہانگیر ترین

عمران صرف وزیر اعظم بننا چاہتے تھے ، ان کا کوئی نظریہ نہیں - جہانگیر ترین

یہ انٹرویو دراصل حکومت کو بلیک میل کرنے کی کوشش ہے

قیمتیں بڑھنے سے پاکستانی عوام کو سو ارب کا نقصان ہوا لیکن یہ فائدہ گنے کے کاشتکاروں کو گیا: جہانگیر ترین

کیا واقعی گنے کے کاشتکاروں کو سو ارب روپیہ گیا؟؟ اگر کاستکاروں کو یہ فائدہ گیا ہوتا تو وہ اپنی شوگر مل لگاتے یا کم از کم جنوبی پنجاب میں کوئی کاشتکار غریب نہ رہتا اور اس سال وہ دگنے رقبے پر گنا کاشت کرتے

مگر ہوا کیا؟؟

ہوا یہ کہ جہانگیر ترین نے ایک نئی مل لگائی اور گنے کا کاشتکاروں نے کاشت کا رقبہ کم کردیا

sad to see he is come out openly talking on party, elections and party sects.
WHILST the program was on sugar crises.
nadeem malik easily swayed him away to the party matters and he obliged.
he should have restricted himself to the crises alone.
 
jeelu

Minister (2k+ posts)
Sari umar isko noon league atm aur choor kehti rahi ub iski baton ko highlight kar k mazloom kahein gay hahaha yaar kamaaal karte ho panday ji
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion اردوخبریں