افغان طالبان نے راشن ٹرک پر نصب پاکستانی جھنڈے اتار کر پھاڑ دیے

Pakistan Space Agency

Politcal Worker (100+ posts)
Is this recent or even in Afghanistan? The sound in the backgrounds sounds fake.

Also note how the footage is recorded from two different angles.
 
Pakistan Space Agency

Politcal Worker (100+ posts)
Look carefully, there are two separate footages amalgamated into one. It's in 3 sections.

On the first section the flag is on the right side of the truck.
In the second section, it's on left and the flag pole is being bent downwards.
On the third section, the flag pole is just pulled off straight.

Looks like some propaganda video with fake sound effects added to it probably Ashraf Ghani days
 
IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
They are armed group. Who else could they be?
I don't know who they are but spreading that they are Talibans is a lie, if you don't have any proof or confirmation.

So if you really want to follow Islam then please stop spreading the news, if not authenticated.
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
جیسے ہی پاکستانی ٹرک امداد لے کر افغانستان داخل ہوا طالبان پاکستانی جھنڈے کو دیکھ کر افغان جوش میں آ گۓ اور پاکستانی جھنڈے پر ٹوٹ پڑے . پاکستانی جھنڈے کو پھاڑنے کے لیے ٹرک سے اتار لیا گیا​
https://twitter.com/x/status/1440295316733906948
پاکستانیو دیکھو اپنی اوقات جن طالبان کو تم اپنا سگا سمجھتے ہو وہ تمہارا جھنڈا دیکھنا گوارا نہیں کرتے . ایک طرف پاکستان کا وزیر اعظم طالبان کی کمپین کرتا پھرتا ہے اور دوسری طرف یہ حالت ہے کہ پاکستان کا جھنڈا ٹرک سے اتار دیا جاتا ہے
ان ففتھ جنریشن کے لونڈوں کو بہت سمجھایا کہ طالبان غنی اور صالح سے بھی بڑے دشمن ثابت ہوں گے لیکن وہ ہماری بات نہ مانے . یہ وہ ہی طالبان ہیں جو سرحد پر لگی باڑ کاٹ رہے ہیں اور ہمارے جوان شہید کر رہے ہیں . ابھی تک طالبان نے ٹی ٹی پی کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی الٹا پاکستان ٹی ٹی پی کے حملوں سے گونج اٹھا ہے
عمران نیازی شروع سے ہی طالبان کا فین تھا وہ ہر فوجی آپریشن کے خلاف تھا . عمران نیازی نے کھل کر وزیرستان میں فوجی آپریشن کی مخالفت کی تھی . آج ایک بار پھر اس کی محبت رنگ دکھا رہی ہے . عمران نیازی پوری دنیا میں طالبان کی کمپین چلا رہا جب کہ اس بات کی طالبان کو کوئی پرواہ نہیں. عمران نیازی کی یکطرفہ محبت کی وجہ وہ ہی پرانے سبق ہیں جو اسے اس کے استاد حمید گل اور دوسرے گلوں نے پڑھاے ہیں​

BJBu7XgCQAEtolk
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

arifkarim

Already posted here Jiyalay
https://siasat.pk/forums/threads/افغان-طالبان-نے-راشن-ٹرک-پر-نصب-پاکستانی-جھنڈے-اتار-کر-پھاڑ-دیے.798259/
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Let them run Afghanistan with best wishes.
Concentrate on Sinking boat called Pakistan.
These kind of things will happen to create rift.
Pakistan always supported all Afghans know . Taliban knows we were with US but actually we supported Afghans USA knows Talibans know.
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
جی ضرور اس کی تحقیقات ہونی چاہیے کہا جاتا ہے یہ طالبان بے نظیر اور نصیراللہ بابر کا تحفہ ہے گل خان اور بلاول کے ان انکل طالبان سے پوچھنا چایے کہ یہ ہم سے اتنی نفرت کیوں کرتے ہیں جب کہ گل خان تو بلاول کے ساتھ بڑا خوش ہے
x720
 
Last edited:

Haha

Minister (2k+ posts)
ایک طرف ایرانی کتا ایرانی سابقہ صدر پاکستان کے خلاف بھونکتا ہے اور دوسری طرف پاکستان کے اندر سے بھی طالبان کے خلاف سازشیں ٹی ٹی پی کے کتے کر رہے ہیں ایسی حرکتوں سے نفرت ہی ملے گی ویسے معلوم کرو یہ گشتی کے بچے لازمی ٹی ٹی پی کے کتے ہی ہو ں گے ٹی ٹی پی کے کتوں کو انڈیا اوراسکا اتحادی ایران دونوں ہی پاکستان کے خلاف استعمال کرتے ہیں