افغانستان اور مشرق وسطیٰ میں نیا کھیل

angryoldman

Minister (2k+ posts)
epaper_img_1438204082.gif


epaper_img_1438204096.gif
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: افغانستان اور مشرقی وسطیٰ میں نیا کھیل شر&

۔ کھیل نیا ہو یا پرانا؛ حالات تیزی سے بدل رہے ہوں یا آہستگی سے ؛ کھلاڑی ماہر ہوں یا اناڑی ؛ اسلحہ دیسی ہو یا بدیسی؛ خطہ یہ ہو یا کہ وہ؛ ایک بات یقینی اور پکی ہے کہ مارا ہمیشہ مسلمان ہی جایئگا

اسلیے چلو شاباش جا کر کسی کام دھندے لگو. وہی جہاد کا ٹائٹل لیے مسلمان کے ہاتھوں مسلمان کے ذبیحہ کی ستر سالہ پرانی فلم ہے. ہم نجانے تھکتے کیوں نہیں، دوسرے مسلمانوں کو مار مار کر اور اغیار سے مار کھا کھا کر
 
Pakistan iss Wakat Naye dollar Iran ke zariye lenay ke chakar mein badkar foj nay lotnay ka naya program banaya hai Iran ko khush Karnay ke liye or Naye ithadi ke liye Sunni killing ho gi . Magar haq kabhi roka nahi kabhi chopa nahi aik Jaye ga tu Kai or ayein gain Bangladesh ke baad balouchistan Phir waziristan. Phir Karachi Phir gilgit baltistan ahista ahista eilahida ho jayin gai jahan jahan china ka kabza ho ga china ka hisa baki Iran Afghanistan on India or yeh begmain swip Karnay wala on Naye mulkon mein Phir say agent Lagay hon gai magar achay hai shayad youn hi awam ko kuch mil Jaye
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
The world lost the battle with Afghan Mujahideen and now in order to undermine them new players are being introduced in the field. I know Allah's help is with Mujahideen so I would not worry much as I am not worried about all these sudden reports about discord in Mujahideen ranks.

 

Ibrahim92

MPA (400+ posts)
Ajeeeeb Logic hay :13: iss saab MASLAY k picheey AMRIKA ka hath hay :lol: Humain AMRIKA ki imdaad bhoot piyari hay:lol: AMRIKA pakistan k tukray karna chahta hay iss liyeh humaray Generals US/UK say training/courses bhi kartay hain :lol: Aur sab say AHEM baat Jo AMRIKA k khilaaf laray aur maray woh RAW/CIA ka agent aur KHAWARIJ hay (serious)
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
اس بار تھریڈ سٹارٹر نے کالم نگار کا بھڑولے سے کچھ بڑا منہ قصدا چھپانے کی کوشش کی ہے ورنہ لوگ اسکا منہ دیکھ کر ہی ,جانے دو" کہتے ہوے آگے بڑھ جاتے ہیں

ڈرون حملوں میں امریکہ کے ہاتھوں تین ہزار شہری ہلاکتوں کا ذکر تو کالم نگار نے کیا ہے لیکن کمال بے شرمی سے انہی دہشت گردوں کے ہاتھوں ساٹھ ہزار پاکستانی شہریوں کی ہلاکتوں کا ذکر نہیں کیا ، انکی یک طرفہ ٹریفک ہی انہیں چول صحافیوں کی صف سے نکلنے نہیں دیتی ،وہی پھٹے پرانے جامے سی کر دوبارہ پہنانے کی کوشش کہ اسرائیل کو ایران پر حملے سے روکنے کیلئے ایران سے معاہدہ کر لیا گیا ،
اسکو اتنا بھی نہیں پتا کہ اسرائیل نے کبھی امریکہ کی اجازت کے بغیر کسی ملک پر حملہ نہیں کیا ، ایسا ناممکن ہے کیونکہ اسرائیل امریکی مدد پر چل رہا ہے
افغانستان میں کالم نگار اتنا بے خبر ہے کہ لگتا ہے یہ تیس سال کے بعد اچانک بیدار ہوگیا ہے ، ملا عمر کو اندرون گٹر بیس سال گزر گئے دو سال پہلے وفات ہو چکی ،باقی لوگ بھی مر چکے اسکی تنظیم بکھر چکی افغان فوج اپنے ملک کا دفاع سنبھال چکی ہے پر موصوف ابھی تک مجاہدین کی رٹ لگاۓ جاتے ہیں
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
The world lost the battle with Afghan Mujahideen and now in order to undermine them new players are being introduced in the field. I know Allah's help is with Mujahideen so I would not worry much as I am not worried about all these sudden reports about discord in Mujahideen ranks.

تو اپنی لوکیشن بتا تاکہ ملک اسحاق کے پاس تجھے بھی پارسل کر دیا جاۓ اور ہاں اپن ساتھ چونا کتھا وافر رکھ لینا ادھر دوزخ میں کہاں ڈھونڈھتا پھرے گا