افسران کے نام جنہوں نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھایا

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)


افسران کے نام جنہوں نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھایا

بہت سے افسران نے اپنی دونوں بیویوں کو اس پروگرام میں شامل کررکھا تھا ، "ان لوگوں نے انصاف بھی قائم کررکھا تھا اور اس سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ جو دو دو بیویاں رکھتا ہے پھر چاہے وہ افسر ہی کیوں نہ ہو اسے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے وظیفہ لینا پڑتا ہے" فردوس عاشق اعوان کے چٹکلے
 

wamufti

Senator (1k+ posts)
ثانیہ نشتر اور عثمان یوسف مبین نے بہترین کام کیا ، جس کیلئے وہ داد کے مستحق ہیں
Bhai Hafeez sb - najane aap is baat se ittefaq kare ge ya nahi

Insan ka amal kharab ho jai tu umeed ki ja sait he ke is ko thiek raste ki targheeb do tu tapis aa jai ga..
Insan ka ilm kharab ho jai tu pair saisi buht mushkil he. Kyoun ke woh ghalat ko thiek samajh ker kerta he.

Is qoum ka, is muashray ke har fard ka ilm biger chuka he.
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
pair saisi

اس کا کیا مطلب ہے ، مجھے رومن اردو پڑھنے میں دقت ہوتی ہے
 

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
This is a prime example why this is a Pakistan of beaurucrats and not a place which is controlled by politicians. Looks something good politicians are doing.
 

zain10

Senator (1k+ posts)
ووٹ کو عزت دو اور ووٹر کو بھدو بناؤ

کاش نون لیگ بھی ان سینیٹرز کے نام ظاہر کرتی جس کے دعوے کیے گئے تھے

مگر کتھوں

?
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
ثانیہ نشتر اور عثمان یوسف مبین نے بہترین کام کیا ، جس کیلئے وہ داد کے مستحق ہیں

it means that Imran Khan vision of removing Corruption is working right ?
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
جہاں اچھا کام کرے گا حمایت کروں گا میں یوتھیا تھوڑی ہوں
اس کے ساتھ ساتھ ن لیگ کی نااہلی کی بات نہیں کریں گے کہ جو پانچ سالوں میں ان لاکھوں لوگوں کو نہیں پکڑ سکے، جس کی وجہ سے 16 ارب سالانہ غلط لوگوں کو ملتا رہا؟؟؟
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
ثانیہ نشتر اور عثمان یوسف مبین نے بہترین کام کیا ، جس کیلئے وہ داد کے مستحق ہیں
عثمان مبین صاحب تو 2014 سے اپنے عہدے پر فائز ہیں نا؟؟؟