Not from Switzerland. Military will make use of Shehbaz, Nisar, Chaudhris, MQM. Baba is GHQ’s man. I take his news regarding military seriously.اسٹبلشمنٹ پھر سویٹزرلینڈ سے لوگ درآمد کریگی؟
بابا جی کو بھی کسی نے استعمال کرنے کی کوشش کی ہے۔۔۔
اس طرح کی بکواس پر اب چھوٹا سا لفظ استعمال کر رہا ہوں اُمید ھے اس سے سبق حاصل کر لے گا بات کرنے سے پہلے دس بار سوچے گا۔باباجی کبھی عمران خان کے ارد گرد منڈلاتے تھے کسی طریقے سے اسے مٹھی میں لے لو اور اپنی کامیابیوں سے متاثر کرتے تھے کہ ہارون اختر ہمایوں اختر باپ کے جنرل اختر کو میں بلندیوں پر لے گیا کتاب لکھ کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے ظالموں قاضی آ رہا شروع کیا اور پھر وہ قاضی چھا گیا لہذا تم بھی مجھ سے متاثر ہو جاؤ لیکن خان نے اسے لفٹ نہ کروائی اور بھاگا دیا یہ کبھی جامعت اسلامی کا اخبار چلاتا تھا کبھی یہ بھٹو کا اخبار چلاتا تھا آج کل اس کا ذریعہ معاش عمراں خان کا ساتھ گزارے ہوئی دن ہیں جن کا تذکرے کر کے روزگار چلاتا ہے
اس شیڈو حکومت میں اس چاچا کپی کو بھی فٹ کر دو۔اسٹیبلشمنٹ نے شیڈو گورنمنٹ بھی بنا لی ہے ، وزیر اعظم مولوی فضلو ڈیزل ،صدر ہاکستان منیرا پمپ ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، چیف جسٹس تا حیات ملک قیوم ،وزیر انصاف سب کو ایک آنکھ سے دیکھنے والا چوہدری افتخار وزیر دفاع نوید مختار ، ، وزیر منشیات رانا ثنا اللہ ،نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر جنرل ریٹائرڈ ملک قیوم فوج ہر بھونکنے والے کتوں کا پالتو اور وفادار وغیرہ وغیرہ لسٹ بہت لمبی ہے باقی آ ئندہ