اسلامی تاریخ سے کچھ سبق

Green Inside

Senator (1k+ posts)
Salahuddin_Ayyubi_5a.jpg

اسلامی تاریخ کا عظیم جرنیل سلطان صلاح الدین ایوبی جس نے بیت المقدس کو1187 میں تقریباً ۸۸ سال بعد عیسائیوں سے واپس حاصل کیا۔ عیسائی اس بات سے
تلملا اٹھے اور فرانس ، جرمنی اور انگلینڈ کے بادشاہ نے تیسری صلیبی جنگ (11891192) کا آغاز کر دیا۔ اس حملے کے دوران انگلینڈ کے بادشاہ رچیرڈ بیمار ہو گیا، سلطان صلاح الدین ایوبی نے اس کو اپنا ذاتی ڈاکٹر ، برف اور پھل بیجھوائے۔ جن کی وجہ سے وہ صحتیاب ہوا۔

آج جو بھی عمران خان کے حامد میر سے ملنے پر شور مچا رہا ہے اس کو معلوم ہونا چاہیے کہ عیادت تو دشمنوں کی بھی کی جاتی ہے۔
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
اس کا مطلب ہے عمران ایوبی نے میر جعفر کی عیادت کرکے سلطان ایوبی کی یاد تازہ کردی ۔ ۔

جنگ دھاندلیا
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اس وقت دشمن بھی انساینت والے ہوتے تھے ، کیوں کہ دشمنی انسان سے نہی ہوتی تھی ، برائی سے ہوتی تھی
 
نسل رنجیت سنگھ اور نسل راجہ داھرکے اوپر سے یہ تحریررئیں ہوا ہو جاتی ہیں
 
hans

Banned
Don't worship his war skill... look how he treated non Muslim. ... now compare your self against him

See how shameful u all are.
 
angryoldman

Minister (2k+ posts)
اس وقت دشمن بھی انساینت والے ہوتے تھے ، کیوں کہ دشمنی انسان سے نہی ہوتی تھی ، برائی سے ہوتی تھی

انسانیت کافروں میں تب بھی نہیں تھی آج بھی نہیں ہے
ایوبی رحمت الله نے کہا تھا کہ میں ایک بیمار شخص سے مقابلہ نہیں کرنا چاہتا میری خواہش ہے کہ جلدی سے صحت یاب ہو اور میرے ساتھ مقبلے کے لیے تیار ہو
بعد میں اسی نے ٢٣٠٠٠ عورتوں اور بچوں کو مسلمانوں کی آنکھوں کے سامنے زندہ جلا دیا تھا .
 
آپ نے صرف اپنی تاریخ پڑھی ہے ، دوسروں کی نہی
اب معاملہ الٹ ہو گیا ہے*
اس وقت اپ کے بوڑھے کو غصہ چڑھا ہوا ہے ، پھر کبھی بات کریں گے
;)