آرٹسٹی ڈاکٹرز،سخت ترین اقدام کی ضرورت ہےکہ جعلی ڈگری فروشوں ، میڈیکل کالجز کا محاسبہ کیا جائے

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
مالی دشواریوں میں پھنسے ہوئے ملک پاکستان اور اسکو اس غرقابی سے نکالنے والوں کو لازم ہے کہ پاکستان میں موجود جعلی ڈاکٹروں کی نرسریز پر سختی سے چھاپے مارکر انسانیت دشمنی کے مجرمین کو بے نقاب کیا جائے اور انہیں قرار واقعی اقدام قتل کی دفعات لگا کر ان میڈیکل کالجز ، انکے مالکان،اساتزہ کو معاشرے کے سامنے بے نقاب کرکے انہیں قرار واقعی سزائیں دیں جائیں۔
دنیا اسلام میں قلعہ کہلانے سے نہ تکلف کرنے والے ملک کی حالت زار دیکھئے اس ملک میں جتنی یونیورسٹیاں نہیں ہیں اس سے زیادہ جعلی ڈگری فروشوں کی دکانیں موجود ہیں،

مجھے پاکستان نواز سوچ رکھتے ہوئے یہ دیکھ کر بہت افسوس ہوتا ہے کہ اس ملک میں کرپشن روزمرہ کی زندگی میں اس قدر رچ بس گئی ہے کہ ان نالائوں کی وجہ سے کسی گھر ،خاندان کی "نیا" کا کھویا ان سے لٹنے کے باوجود اپنی زندگی کی بازی ہار جاتا ہے اور سماج اور قانون اس کرمنل کا بال بھی بیکا نہیں کر پاتا۔

میرا مشاہدہ ہے کہ انٹر میڈیٹ، گریجویٹ پڑھے افراد نوکری بھی کرتے رہتے ہیں اور ماسٹرز کی اسناد لیکر ملازمت سے سبکدوش ہوکر گھر جاتے ہیں،وہ اور انکا خاندان کروڑ پتی ڈاکٹر ،انجنئیر وکیل یا کوئی توپ چیز بن کر عیش کی زندگی گزارتے ہیں مگر جس ملک نے انہیں اس قابل کیا ہوتا ہے وہ ہر نئے آنے والے دن مزید ابتلاؤں میں گھرتا جاتا ہے۔کوئی شخص ملازمت کے دوران نکالا نہیں جاتا"خودداری اور خودی کےلئے علامہ مرحوم کو دنیا میں مشتہر کرنے والے بذات خود بے پرواہ۔

میری حکومتی انتظامیہ سے التجا ہے کہ یہ تمام "آرٹس" کیلئے بمشکل کولیفائ کرنے والے آرٹسٹی ( ڈاکٹروں) اور انکے سرپرست والدین کو سزائیں دیکر انسانیت کی بے حرمتی سے روکا جائے تاکہ غیر ممالک سے ہمارے ڈاکٹروں کو نہ نکالا جائے اور پاکستان سے زیادہ پس ماندہ ممالک کے طالبعلم حصول تعلیم کے لئے پاکستان آکر تعلیم پائیں اور پاکستان کا نام روشن ہو۔
 
Last edited by a moderator:

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Yes For medical education government hospitals are enough. Private medical colleges with international standard and facilities should be allowed, where foreign students should also come to get education.

Also PMDC should declare that graduated of top 500/ 1000 shall only be recognised. Thousand of students go abroad in low grade institutes of China, Russia, Tajikistan etc. and they don't have enough knowledge to be called as doctors.