arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج سیاست سے دور ہے اور دورہی رہے گی،اپنی مدت مکمل ہونے پر عہدہ چھوڑدوں گا۔
واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجود نے کہا کہ وہ پہلے بھی وعدہ کرچکے ہیں کہ اپنی مدت مکمل ہونےپرعہدہ چھوڑدیں گے۔
آرمی چیف نے کہا کہ مضبوط معیشت کے بغیر قوم اہداف حاصل نہیں کرسکتی ،معیشت کو بحال کرنا اولین ترجیح ہے،کمزور معیشت کی بحالی ہرطبقے کی ترجیح ہونی چاہیے،مضبوط معیشت کے بغیر سفارتکاری نہیں ہوسکتی۔
Source

Armed forces to stay out of politics, says Gen Bajwa
Army chief reiterates pledge to leave after the completion of his second three-year term in two months.
www.dawn.com
"مدت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہو کر گھر چلا جاؤں گا"۔ آرمی چیف
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/stsODXm.jpg
Last edited by a moderator: