آرمی چیف میرا جہاز واپس دلوائیں

khalid100

Minister (2k+ posts)
پاک پتن: ’آرمی چیف میرا جہاز واپس دلوائیں‘

_106265904_6280a462-8c9e-40fd-8726-2ffb5ba2f596.jpg


پاکستان کے صوبہ پنجاب کے جنوبی شہر پاک پتن کے علاقے عارف والہ کے رہائشی محمد فیاض نے آرمی چیف سے اپیل کی ہے کہ اُنھوں نے مقامی طور پر جو جہاز تیار کیا ہے وہ پولیس کی تحویل سے لے کر اُنھیں واپس کیا جائے۔

اُنھوں نے کہا کہ اس ملک میں لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنے کے بجائے ان کے خلاف مقدمات درج کیے جارہے ہیں۔واضح رہے کہ مقامی پولیس نے جہاز تیار کرنے اور اڑانے پر محمد فیاض کے خلاف مقدمہ درج کرکے اس کا جہاز قبضے میں لے لیا ہے اور مقامی عدالت نے ملزم کو تین ہزار روپے کا جرمانہ کرکے انھیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔

نامعلوم مقام سے بی بی سی کے نامہ نگار شہزاد ملک سے گفتگو کرتے ہوئے محمد فیاض نے کہا کہ انھوں نے جہاز کی تیاری کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے علاوہ انٹیلیجنس بیورو اور پولیس حکام کے دفاتر کے چکر بھی لگائے لیکن اُنھوں نے اس کا مذاق اڑایا۔

اُنھوں نے کہا کہ جب اُنھوں نے جہاز تیار کرلیا اور اس کی آزمائشی پرواز کی اجازت لینے کے لیے بھی متعقلہ حکام سے رابطہ کیا تھا تاہم اُنھیں اس ضمن میں کوئی کامیابی نہیں ملی۔
اُنھوں نے کہا کہ اپنے شوق کی تکمیل کے لیے اُنھوں نے نہ صرف اپنی زمین بیچی بلکہ بینک
سے50ہزار روپے قرضہ بھی لیا ہے جس کا ریکارڈ ان کے پاس موجود ہے۔

محمد فیاض ایک ریڑھی بان ہیں۔ صبح کے وقت وہ ریڑھی چلاتے ہیں جبکہ گھر کے اخراجات چلانے کے لیے وہ رات کو ایک کمپنی میں سکیورٹی گارڈ کے فرائض سرانجام دیتے ہیں۔ محمد فیاض کے بقول وہ اپنے والد کی وفات کے بعد اپنی تعلیم جاری نہ رکھ سکے اور گھر کو چلانے کے لیے اُنھیں ریڑھی چلانا پڑی۔

محمد فیاض انڈر میٹرک ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ جہاز بنانے کا شوق اُنھیں بچپن سے تھا اور اُنھوں نے اس ضمن میں کسی سے کوئی تربیت حاصل نہیں کی۔

_106265906_cdf2df66-4291-44d6-8938-f4e529a83691.jpg


محمد فیاض کا کہنا ہے کہ انھیں اس جہاز کو بنانے میں پانچ ماہ کا عرصہ لگا اور اس پر ان کے مجموعی طور پر اخراجات 90ہزار کے قریب آئے ہیں۔ اُنھوں نے کہا کہ یہ جہاز اب مقامی تھانے میں رکھا ہوا ہے اور جس انداز میں اس جہاز کو رکھا گیا ہے اور پولیس اہلکار جس طرح مبینہ طور پر جس انداز میں اس کی حفاظت کر رہے ہیں اس سے ایسا محسوس ہوتا ہےکہ ان کی محنت رائیگاں چلی جائے گی۔

مقامی علاقے کے سب ڈویژنل پولیس افسر نصر اللہ نیازی نے بی بی سی کو بتایا کہ مقامی عدالت محمد فیاض کو مجرم قرار دے چکی ہے اس لیے یہ جہاز مال مقدمہ کا حصہ ہے اس لیے اب اس جہاز کو واپس نہیں کیا جائے گا۔
اُنھوں نے کہا کہ ملزم فیاض نے جہاز اڑا کر نہ صرف اپنی زندگی کو خطرے میں ڈالا جبکہ دیگر افراد کی زندگیوں کو بھی خطرے سے دوچار کیا۔

ایس ڈی پی او کے مطابق فیاض اس سے قبل اسلام آباد میں جہاز اڑانے کا مظاہرہ کرچکا ہے جبکہ فیاض پولیس افسر کے اس دعوے کی تردید کرتے ہیں۔

دوسری طرف ڈسٹرکٹ پولیس افسر ماریہ محمود کا ایک ویڈیو بیان بھی سامنے آیا ہے جس میں اُن کا کہنا تھا کہ ملزم فیاض نے جہاز کی تیاری اور پھر اس کو اڑانے کے لیے سول ایوی ایشن اتھارٹی سے این او سی حاصل نہیں کیا تھا۔

اُنھوں نے کہا کہ چونکہ ٹیکنالوجی کا دور ہے اس جہاز کو اڑانے سے یہ تاثر بھی مل سکتا ہے کہ ایسے جہازوں کو جاسوسی اور دہشت گردی کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

 
Last edited by a moderator:

Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
jehaz bna raha he DAGGA, apeal army cheif se kr rha hey.
vote apney baap army cheif ko dia tha?
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
عدالتی نسور جج اس پر سوؤموٹو ایکسشن کیو نہیں لیتے

پاکستانی عدالتی اور پولیس مردہب
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
jehaz bna raha he DAGGA, apeal army cheif se kr rha hey.
vote apney baap army cheif ko dia tha?

نہی پُشتاخون تیری ماں کو دیا تھا
ایک محنتی انسان نے اپنی محنت سے جہاز بنایا ہے
ناکہ ایک غلیظ دیکھاؤے کے نسل کی منحوست کی طرح چوری کیا ہے
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
Yes if it fulfills safety requirement then they should give back.

safety from what, this hard working man achieved it on it's own. He has not stolen from anyone. Safety comes with regulations if there is no regulation than POLICE criminals are keeping his property un-lawfully.
 

spain say

MPA (400+ posts)
پلیز سب سوشل میڈیا پر کمپین چلا کر پولیس کی بدمعاشیاں اجاگر کریں اور غریب کی محنت کا شاہکار اس کو واپس دلوانے میں مدد کریں۔شکریہ
 

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
this looks like Airtesla. If it dropped on to some fields in India and killed people doing rafai hajat then who will be responsbile.
 

Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
نہی پُشتاخون تیری ماں کو دیا تھا
ایک محنتی انسان نے اپنی محنت سے جہاز بنایا ہے
ناکہ ایک غلیظ دیکھاؤے کے نسل کی منحوست کی طرح چوری کیا ہے
Lgta hey merey comment se tere maan k pichwarey me koi dhamaka hoa hey.
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
Lgta hey merey comment se tere maan k pichwarey me koi dhamaka hoa hey.

صرف سچ بول

کیوں تو ایک محنتی شخص کی محنت پر بھونکا اور مزاق اڑایا

اگر یہ کوئی پُشتاخون ہوتا تو پھر بھی تو کافراللہ خبثا ایسے ہی بکواس کرتا
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
safety my ass, hundreds get killed everyday due to govt negligence in hospitals, road accidents, environmental diseases....

our system is a bitch, none can correct it, we are doomed

Bhai, Khan is in govt. he only cares about Pushtun matters. Rest is bullshit.
 

Khan125

Chief Minister (5k+ posts)

صرف سچ بول
کیوں تو ایک محنتی شخص کی محنت پر بھونکا اور مزاق اڑایا

اگر یہ کوئی پُشتاخون ہوتا تو پھر بھی تو کافراللہ خبثا ایسے ہی بکواس کرتا
Lgta hey ye shakhs teri maan ka thoko hey.
Tujey tbhi itni tkleef hey.
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
Lgta hey ye shakhs teri maan ka thoko hey.
Tujey tbhi itni tkleef hey.

اگر سیدھی بات کرنے پر پشتون بھونکتا ہے
تو پشتوں سے گندی نسل زمین پر کوئی چلتی نہیں ہے


بس رہے نام اللہ کا ایک رب کا

ہر منافق کافر مردہ باد

اب بھونکتا رہ، مجھے ہے صرف نام سچے اللہ کا
 

Khan125

Chief Minister (5k+ posts)

اگر سیدھی بات کرنے پر پشتون بھونکتا ہے
تو پشتوں سے گندی نسل زمین پر کوئی چلتی نہیں ہے


بس رہے نام اللہ کا ایک رب کا

ہر منافق کافر مردہ باد
Lgta hey kisi pastun ne terey bachpan me bohut thukaee ki hey.... aaj tk tkleef mehsus krtey ho.
 

TahiraUmmemomina

MPA (400+ posts)
اکثر مرد حضرات کو تربیت کی ضرورت ہے ۔۔ انہیں نہ تو گفتگو کا سلیقہ آتا ہے نہ ہی ان کے پاس دلائل ہوتے ہیں ۔۔۔ ان کے دماغ میں ایک جملے سے زیادہ گفتگو کی گنجائش نہیں ہوتی ۔۔۔ ایک جملے کے بعد ان کے منہ سے گندی باتوں اور گالیوں کا طوفان نکل آتا ہے ۔۔ لگتا ہے انہیں بچپن میں برا ماحول ملا ہے ۔۔ نہ ان کی تربیت بچپن میں ہوئی ہے نہ انہوں نے بڑے ہو کر اپنی کانٹ چھانٹ جسے ۔۔تہذیب کہتے ہیں ۔۔۔ کی ہے۔۔
برائے مہربانی ایسے تمام افراد اپنی تربیت کریں ۔۔ تاکہ معاشرے میں
دیوودد کی بجائے انسان نظر آئیں ۔۔۔
کہ دیوودد ملولم و انسانم آرزوست
 

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
اکثر مرد حضرات کو تربیت کی ضرورت ہے ۔۔ انہیں نہ تو گفتگو کا سلیقہ آتا ہے نہ ہی ان کے پاس دلائل ہوتے ہیں ۔۔۔ ان کے دماغ میں ایک جملے سے زیادہ گفتگو کی گنجائش نہیں ہوتی ۔۔۔ ایک جملے کے بعد ان کے منہ سے گندی باتوں اور گالیوں کا طوفان نکل آتا ہے ۔۔ لگتا ہے انہیں بچپن میں برا ماحول ملا ہے ۔۔ نہ ان کی تربیت بچپن میں ہوئی ہے نہ انہوں نے بڑے ہو کر اپنی کانٹ چھانٹ جسے ۔۔تہذیب کہتے ہیں ۔۔۔ کی ہے۔۔
برائے مہربانی ایسے تمام افراد اپنی تربیت کریں ۔۔ تاکہ معاشرے میں
دیوودد کی بجائے انسان نظر آئیں ۔۔۔
کہ دیوودد ملولم و انسانم آرزوست
jab mods sattu pee key sotey hain tu in jaisey non halali loog forum pe akey galam galoch karetey hain
 

umer amin

Minister (2k+ posts)
sir he needs to have permission from CAA. you cant just fly sit and fly that big machine in the air. what if he will crash on someones kid who will be responsible? no doubt he work hard but he must follow the rules.
there are licences you need to take for every thing for example student pilot licence. private pilot licence. free balloon pilot licence. glider pilot licence. police is not keeping it without any reason.
remember that bad news is good news thats why they will never write full story.

safety from what, this hard working man achieved it on it's own. He has not stolen from anyone. Safety comes with regulations if there is no regulation than POLICE criminals are keeping his property un-lawfully.