کمشنر کراچی تو ایک نمبر کا حرام خور یقیناً ہو گا، مگر کیا یہ وہی چیپ جسٹس نہیں جو کرونا کے ابتدائی دنوں میں حکومت کو بتا رہا تھا کہ کرونا سے کیسا نپٹنا چاہیے، اور اس چکر میں کرونا الٹا اور پھیل گیا تھا۔
جج صاحب، پہلے لوہار اور اسلام آباد ہائی کورٹ کا قبلہ دوست کرو، جو سب سے بڑے حرام خور ہیں۔ ۳ سال میں ابھی تک تم یہ تو پتہ نہیں کرا سکے کہ تمہارا پیٹی بھائی جسٹس ایزی پیسہ حرام خور ہے کہ نہیں اور چلے ہو سندھ میں اپنا لُچ تلنے