سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے پہلے بھی لکھا کہ خیبر پختوں کا مجھے کچھ نہیں پتا ..اگر کیس نہیں کیا تو غلط کیا ..
اس کو وقت دو ..پلیز ..
اگر کچھ نہ کر سکا تو پاکستان کے پاس شریف اور زرداری ہیں نا ..جن کا کہنا ہے کہ ہم حکمران خاندان سے ہیں ..انہیں ہی بھگتنا .
عدلیہ حکومت کے تابع ہے؟ خود کیوں مریم کی ضمانت کینسل نہیں کرتے؟ عمرشیخ کے بیان پر چیخ پڑاجج ۔مریم کے بیانات پر آج تک کوی بیان آیا؟اس سے توہین نہیں ہوتی؟
عدلیہ کیسی کے تابع نہیں ھے عدلیہ آزاد ھے جس قانون کو جس طرف چاہیے مڑور دے قانون عدلیہ کی گھر کی لونڈی ھے جب چاہیے جیسا چاہیے قانون کا اپنے حساب سے ریپ کر دے یہ عدلیہ کا اختیار ھے عدلیہ پر کوئی قوانین لاگو نہیں ہوتے صرف سپریم کورٹ کے چیف جسٹس صاحب عدالتوں کو لگام ڈال سکتے ہیں وہ بھی سپریم جوڈیشنل کونسل کے سربراہ کے طور پر آگر وہ کچھ کرنا چاہیں تو لاھور ہائی کورٹ یا کیسی بھی ہائی کورٹ کے خلاف سو موٹو ایکشن لے سکتے ہیں
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا….آپ نے ایک بہت دانشمندانہ بات کی.
کانی عدلیہ تو پھر سب کو ایک ہی آنکہ سے دکھے گی
اب اس میں کیا ?
تو پھربصیرت کی ضرورت ہو گی۔۔۔?
 

NCP123

Minister (2k+ posts)
سینیٹ کے الیکشن کا تھوڑا سا انتظار کر لیں ..اور دعا کریں کہ اسے اکثریت مل جائے .تاکہ وہ ایسے قوانین بنا سکے جہاں آپ کی آرزو کے مطابق وہ سب ہو سکے ..جو ہم ، آپ اور خود عمران بھی چاہتا ہے ..یہاں جنگل کا قانون تو ہے نہیں ..نہ ہی بادشاہت ہے ..پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت سے پہنچا دیتے ..اور اگر پھر بھی عمران نہ ڈیلیور کرتا تو آپ ہی نہیں ..ہم بھی اسے گھر جانے کا مشورہ دیتے ..بلکہ خود گھر چھوڑ آتے ..
اور ہاں ..پہلے بھی کہا تھا میں بھائی نہیں ہوں
Chalin aap bahi nahi tu Behan huon gii........lekin excuses are not good......aagr ye hu gaa tu wu ho gaa......this is lots of "if and But".........let's hope....
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا...جو سبکو ایک ہی آنکہ سے دیکھتے ہیں ان میں بصیرت آ ہی جاتی ہے
اب اس میں کیا
ویسے بصیرت کے لیے اندھا ہونا ضروری ہے۔ ورنا کانی بصیرت کہلاتی ہے۔۔۔
اور اس میں سب کچھ ہے۔۔۔
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے بصیرت کے لیے اندھا ہونا ضروری ہے۔ ورنا کانی بصیرت کہلاتی ہے۔۔۔
اور اس میں سب کچھ ہے۔۔۔
ہاہاہا...نہیں بصیرت کے لیے اندھا ہونا کوئی ضروری نہیں.. جو پہنچے ہوے لوگ ہیں
انکے چودہ طبق روشن ہوتے ہیں ..وہ جب چاہتے ہیں گردن جھکا کر سب دیکھ لیتے ہیں
اب اس میں کیا. ?