Zulm Ki Inteha Agr dekhni hai tu.

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
یار اتنا دکھ ھوا یہ دیکھ کر ، شہریوں کو اسلحہ رکھنا چاھیے جہاں ڈاکو ملے مار دو ، کسی دوسرے کو لوٹ رھا تو مظلوم کی مدد کرو ، پولیس اور قانون تو سب بکواس ھے ۔
کیا کر رھی ھے یہ فوج صرف پلاٹ اور مرات لینے کے لیے ھے کیا فائیدہ ایسے ملک کا جہاں کچھ بھی نھیں۔
غیریب کی نہ عزت نہ جان محفوظ نہ مال محفوظ، نہ روزگار نہ آٹا نہ بجلی نہ مکان یہ ملک نھی
جہنم ھے غریب کے لیے۔