بد قسمتی سے مغرب میں بسنے والے مسلمان بھی فرقہ پرستی میں پڑ کر اسلام سے دور ہوگئے ہیں۔
القرآن میں ہے کہ اللہ کی رسی کو تھام لو اور فرقوں میں مت تقسیم ہونا۔
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ جو فرقوں میں بٹ گئے آپ کا اُن سے کوئے تعلق نہیں ہے۔