who came first..

Angry Bird

Councller (250+ posts)
537314_520650621313015_1162126045_n.jpg
 

lurker

Chief Minister (5k+ posts)
The scientific answer is.. The Egg came first. The Egg was laid by a "Proto-Hen". What is a "Proto-Hen"? It is a bird that is genetically very similar the modern Hen, but is not exactly a Hen. The Egg that was laid however Contained the mutation that we today consider a Hen. Therefore the Egg came Before the Chicken.
 

sixthsense

Minister (2k+ posts)
انڈا پہلے آیا یا مرغی۔۔۔؟ سائنسدانوں نے م&

لندن…این جی ٹی…انڈا پہلے یا مرغی؟یہ معمہ دنیا بھر کے لوگوں کے ذہنوں میں ہمیشہ سے موجود رہا ہے مگر یہ مسئلہ اب حل طلب نہیں رہا . برطانوی سائنسدانوں نے ایک طویل تحقیق کے بعد اس پہیلی کا جواب تلاش کرلیا ہے جس کے مطابق روئے زمین پر پہلے مرغی کی تخلیق ہوئی تھی۔برطانیہ کی Sheffield اور Warwick یونیورسٹیز میں اس مسئلہ پر طویل عرصے سے جاری تحقیق سے سامنے آنے والے نتائج سے پتا چلا کہ مرغی دنیا میں پہلے آئی ہے۔دنیا کے اس سب سے پرانے معمے کو سلجھانے میں انڈوں کے چھلکوں سے مدد ملی۔ سائنسدانوں کے مطابق انڈوں کا چھلکا ایک خاص پروٹین سے تشکیل پاتا ہے جو صرف مرغی کے اندر ہی موجود ہوتا ہے اور اسی کی وجہ سے انڈا وجود میں آتا ہے لہٰذا یہ بات کہی جاسکتی ہے کہ پہلے دنیا میں پہلے مرغی آئی اور پھر انڈوں سے اس کی نسل پروان چڑھی۔

http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=86252

اگر یہی خبر کسی پاکستانی سائنسدان کیکے تجربے کی ہوتی تو حسبے عادت ہم میں سے بعض لوگوں نے یہ کہنا تھا کہ لو ہم لوگ ابھی تک انڈے اور مرغی میں ہی پھسے ہووے ہیں
 

Back
Top