Re: لوڈ شیڈنگ کے کیا حالات ہیں؟
بھائی ادھر لاہور میں ایک گھنٹہ آ رہی ہے اور ایک گھنٹہ جا رہی ہے
یو کے میں جہاں میں رہ رہا ہوں الله کے فضل اور میاں صاحب کی کامیاب پالیسیوں کی وجہ سے یہاں بالکل بھی لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی
البتہ پاکستان میں جہلم میں میرے پنڈ میں دو گھنٹے بجلی جاتی ہے اور ایک گھنٹہ آتی ہے کبھی کبھار جو ایک گھنٹہ آتی ہے وہ اپنا راستہ بھول کے کہیں اور چلی جاتی ہے پھر تین یا چار گھنٹے بعد آتی ہے ، پہلے اس سے الٹ ہوتا تھا ... ایک گھنٹہ جاتی تھی اور دو گھنٹے آتی تھی
میں یقین سے کہہ سکتا ہوں ایسا زرداری مداری کی وجہ سے ہو رہا ہے، اگر وہاں بھی میاں صاحب کی کامیاب پالیسیاں اپنائی جاتیں تو ادھر بھی کب کی لوڈ شیڈنگ ختم ہو گئی ہوتی
شیرررررررررر .... اک واری فیرررررررررررر
بھائی ادھر لاہور میں ایک گھنٹہ آ رہی ہے اور ایک گھنٹہ جا رہی ہے