سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود حکومت وقت نے اپنی روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوۓ انٹرنیشنل کالنگ ریٹس میں کمی نہیں کی٬اور سپریم کورٹ کے احکامات کو حسب روایت ردی کی ٹوکری کی نظر کردیا. کیا ہم سب مل کر ایک بار پھر اس بات کا مطالبہ نہیں کرسکتے ؟ اور اگر کرسکتے ہیں تو کیسے؟
Last edited by a moderator: