ابھی اسمبل پاکستان میں ہوں گے لیکن بنے گا یہاں کچھ نہیں۔
اس سے ان فونز کی امپورٹ میں تقریبا ۱۰ فیصد کمی آئے گی با نسبت اگر یہی فون چائنا سے منگوائے جاتے۔
مثبت چیز یہ ہے کہ اگر ریگولیشنز پر عمل درآمد کرایا جائے تو دوسرے سال سے دس فیصد پارٹس مقامی طور پر بنانے ہونگے اور پانچ سال بعد پچاس فیصد پارٹس بھی پاکستان میں بن رہے ہونگے۔