Matie Khan
Politcal Worker (100+ posts)

P.S: Status Update Of Shuja Khanzada Was Read By Rana Mubashir
In His TV Program, "Aaj Rana Mubashir K Sath" 16 August 2015.
لوگ کہتے ہیں خانزادہ نے گل کے مرنے پر اچھا بیان دیا- پہلی بات تو یہ کہ یہ لوگ خود ایسی پوسٹس نہیں بناتے، لوگ رکھے ہوتے ہیں میڈیا والے انہیں کہ دیتے ہیں کہ تعزیتی بیان جاری کر دو اور اگر خود بھی کہا تو کیا کہتا؟ اچھا ہوا مر گیا؟ بلکہ ملک اسحاق کو مارنے کے بعد تو اس نے دل سے ایسا کہا ہوگا کہ شکر ہے دونوں گئے- ایک ان کے ہاتوں میں ہاتھ دے کر نعرے لگاتا تھا اور ایک ان کا خاتمہ کرتے ہوئے چلا گیا- ادھر آج شیخ رشید مر جائے تو نواز شریف گالیاں تو نہیں دیگا- یہی کہے گا نہ کہ اچھے انسان تھے وغیرہ وغیرہ- جب عمران گرا تھا تو شہباز نواز ملنے گئے تھے نہ دل تو دونوں کا کر رہا ہو گا کہ گلہ دبا کے مار دیں اسے ہسپتال میں ہی مگر کیسے پیار سے بولے- اسی طرح خانزادہ کی ناہلی پر دن رات بولتا تھا عمران کہ محکمہ داخلہ پنجاب سے کچھ نہیں ہوتا سب کے سب کسی کام کے نہیں ہیں لیکن بولا ہے کہ ہم امیدوار کھڑا نہیں کرینگے- دل تو کر رہا ہو گا کہ سیٹ مل جائے مگر دنیا داری کے تقاضے ہوتے ہیں- ویسے بھی بندہ کھڑا کر بھی دے تو شہادت کے بعد جو ووٹ نہیں بھی ملنے وہ بھی خانزادہ کے ہی ہوں گے تو دنیا داری کیوں نہ پوری کی جائے- ہمیں پاگل نہ بناؤ
Its fake account ...He has never run any twitter account
۔ اصل حقیقت تو یہ ہے کہ حمید گل کے پیدا کردہ سنپولیے کرنل شجاع شہید کی جان لے گے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|