Bani Adam Senator (1k+ posts) Oct 19, 2024 #3 ہے یاد مجھے نکتۂ سلمانِ خوش آہنگ دنیا نہیں مردانِ جفاکش کے لیے تنگ چیتے کا جگر چاہیے، شاہیں کا تجسّس جی سکتے ہیں بے روشنیِ دانش و فرہنگ کر بُلبل و طاؤس کی تقلید سے توبہ بُلبل فقط آواز ہے، طاؤس فقط رنگ
ہے یاد مجھے نکتۂ سلمانِ خوش آہنگ دنیا نہیں مردانِ جفاکش کے لیے تنگ چیتے کا جگر چاہیے، شاہیں کا تجسّس جی سکتے ہیں بے روشنیِ دانش و فرہنگ کر بُلبل و طاؤس کی تقلید سے توبہ بُلبل فقط آواز ہے، طاؤس فقط رنگ