muslim and depression is not made for each other!!!
میں نے نوٹ کیا ہے کہ کوئی شخص جتنا اسلام/حق سے دور ہو اتنا ہی ڈپریشن میں مبتلا ہوتا ہے
دہریے حضرات خود کشی کو لیگل کرنے کی دہائی دیتے پائے گئے ہیں
اسی طرح ناصبی حضرات بھی حکومت کے خلاف اپنی ڈپریشن کا اظہار کرتے رہتے ہیں
کچھ نونی حضرات بھی شدید ڈپریشن میں مبتلا نظر آئے
کچھ لوگ جو حق سے دور ہیں اور ڈپریشن کا اظہار نہیں کرتے وہ دوسروں سے لڑائی جھگڑا کر کے اپنے آپ کو مصروف رکھنے کی کوشش کرتے ہیں یعنی ٹرولر بھی ڈپریشن کا مریض ہوتا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|