phonemart.pk
Politcal Worker (100+ posts)
Last edited:
میں تے نوکیا ہی لیساں
بہت ساری جگہ کام آتا ہے مثلاً اگر لڑائی جھگڑا ہو جاۓ تو فریق مخالف کے سر میں بطور ہتیار مارا جا سکتا ہے
نوکیا اور نوکی ان کی مصنوعات ہیں جن کی اپنی ناک ہی نہیں ہے
کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟
ہے تو یہ فن لینڈ کا ہی لیکن لگتا جاپانی ہے ڈھیٹ خراب ہی نہیں ہوتاحد ہو گئی
وے بارسیا :angry_smile: نوکیا نوں چینی بنا چھوڑای ؟
ہے تو یہ فن لینڈ کا ہی لیکن لگتا جاپانی ہے ڈھیٹ خراب ہی نہیں ہوتا
لگتا ہے میڈیا ٹیک کا پروسیسر ڈال دیاہے ورنہ اگر اچھا والا ہوتا تو نام ضرور لکھتے
qmobile maximum main mediatek hi ha,لگتا ہے میڈیا ٹیک کا پروسیسر ڈال دیاہے ورنہ اگر اچھا والا ہوتا تو نام ضرور لکھتے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|