چند دن قبل کے ایک وی لاگ میں ڈاکٹر معید پیزادہ نے کیا شاندار تجزیہ پیش کیا ہے، کہ
سنتری، اور پھوجی کسی کے یار، بیلی نہیں ہوتے،، بلکہ یہ گزشتہ 75 برس سے ہر حکومت کے پیچھے بیٹھ کر حکومت کرتے رہے ہیں
عمران سے شدید نفرت اس لئے کرتے ہیں ہیں، کہ گزشتہ 75 برس کی "انڈر کور" بادشاہت کو اُسنے لوگوں کے سامنے آشکارا کیا، اور اِنہیں اس بات کا شدید غصّہ ہے کہ اب اس بادشاہت کے ختم ہونے کا شدید خطرہ پیدا ہو چکا ہے
اور اسے بچانے کے لئے جرنیل اُسے جان سے مارنے کی کوشش کر رہے ہیں، کہ شاید اُسکومارنے سے یہ لوگ اپنی بادشاہت کو بچا پائیں،،، جو کہ ایک دیوانے کے خواب سے ذیادہ کچھ نہیں
کپتان زندہ رہے یا نہ رہے،،،لیکن پھوجی حرامزادوں کی بادشاہت کے قلعے پر عوام لشکر کشی کر چکے ہیں،،اور انکی شکست یقینی ہے