پچھلے دھرنے کے عوض مقتدر قوتوں نے بیک ڈور میں خارجہ پالیسی، مشرف کی بیرون ملک روانگی اور دیگر بہت سارے معاملات حل کروا لئے تھے خان صاحب کو آگے کرکے۔۔
اس مرتبہ ڈان سٹؤری کے کرداروں کو کھڈے لائن لگانے، نئے چیف کی من پسند تقرری کے علاوہ نہ جانے میاں صاحب اپنی کرسی بچانے کیلئے کیا کچھ دے گئے اندرون خانہ۔۔۔ خیر شیخ صاحب بنی گالہ پہنچے، اوپر والوں کا پیغام پہنچایا اور سپریم کورٹ کے نوٹس کا بہانہ بنا کر لاک ڈاوں یوم تشکر میں تبدیل۔۔۔ مبارک ہو نئے پاکستانیوں!
#PTIDharna

Last edited by a moderator: