Nadeem Malik Live 8th October 2015 - NA-122, Lahore Ka Maarka

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں ندیم صاحب یہ نواز شریف جو ضیاء کی پیداوار ہے .اس نے ہمیشہ اپنی دولت بنانے کیلئے صحافیوں اور دوسرے لوگوں کو خریدا جو نہ بکا اس کو راستے سے ہٹا دیا یا جھوٹے مقدمے میں پھنسا دیا .
یہ پرویز رشید جو درباری ہے یہ پپلز پارٹی کا بچہ جمہورا تھا .جو کرپٹ انسان ہے وہ پٹواری لیگ میں ہے
 

Back
Top