Musharraf Dubai Ja Sakte Hain : Pervez Rasheed

paki-muslim

Minister (2k+ posts)
MQM12MAY2007WIKILEAKSTHENEWS3_zps15851e64.gif
[/URL][/IMG]
15_02_zps91aaa1bd.gif
[/URL][/IMG]
musharafarborupee_zps85475a2a.gif
[/URL][/IMG]
2865_zpsc19f5311.gif
[/URL][/IMG]
 

shahbaz tariq

Chief Minister (5k+ posts)
سانپ بھی مر جائے ار لاٹھی بھی نہ ٹوٹے ، جی اوے نورے

haan ji aik baar woh challa gaya to kisi ka baap bi usy wapis nhi laa sakta.. Hussian Haqqani nhi aaya yeh to phir Ex Generel hai.... or woh bi 10 saala khakumat karny walla. saala
 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
[h=2]Musharraf Dubai Ja Sakte Hain : Pervez Rasheed .[/h]Dubai gaya too iska baap bhi usay wapis nahin laa sakay gaa.
 

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
Hahahaa....

mana bhi keya tha Nazooo ko k es bori py na bethna.... Phut jaye gi.....bori nahi :lol: Kun k es me keel han ghoobary nahi [hilar]

Vaday aaye sheer :lol:
 

CanPak2

Minister (2k+ posts)
مشرف کو جانے نہیں دیں گے، ان کی والدہ کو ملک &

مشرف کو جانے نہیں دیں گے، ان کی والدہ کو ملک لا سکتے ہیں

شہزاد ملکبی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

آخری وقت اشاعت: جمعـء 27 دسمبر 2013 ,* 09:12 GMT 14:12 PST
131120161440_pervez_musharraf_624x351_afp.jpg
سابق فوجی حکمران اپنے نام کو ایگزٹ کنٹرول لسٹ سےہٹانے کےلیےسندھ ہائی کورٹ سے رجوح کیا تھا

پاکستانی حکومت کا کہنا ہے وہ غداری کے مقدمے کا سامنے کرنے والےسابق فوجی صدر پرویز مشرف کو ملک سے جانے کی اجازت نہیں دیں لے گے لیکن ان کی والدہ کو پاکستان لانے کے لیے انتظامات کرنے کے لیے تیار ہے۔وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کی ہدایت پر سابق فوجی صدر پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر رکھا ہے۔
وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات اور وزیر اعظم کے ترجمان پرویز رشیدنے جمعہ کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ کو پاکستان لانے کے لیے خصوصی طیارہ یا ایئر ایمبولینس بھیجنے کے لیے تیار ہیں۔پرویز رشید نے بیان میں کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کو ملک سے باہر نہیں جانے دیا جائے گا اور ان کے مستقبل کا فیصلہ ملک کی آزاد عدلیہ کرے گی۔انہوں نے کہا: پرویز مشرف سے پہلے کبھی کوئی ڈیل ہوئی ہے اور نہ ہی اب کریں گے۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ خصوصی طیارہ یا ایئر ایمبولینس کی پیشکش کا مقصد ہے کہ پرویز مشرف کی والدہ کا علاج پاکستان میں ہو سکے اور وہ اپنے صاحبزادے کے ساتھ رہ سکیں۔وزیر اعظم کے ترجمان کے بیان میں مزید کہا گیا ہے حکومتِ پاکستان ان کے علاج معالجے کے لیےتمام تر سہولیات بہم پہنچائے گی۔
ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں

ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں نام شامل کیے جانے کے خلاف سابق صدر پرویز مشرف نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس میں یہ موقف اختیار کیاگیا تھا کہ پرویز مشرف کی والدہ دبئی میں علیل ہیں اس لیے وہ اُن کی عیادت اور علاج معالجے کے لیے بیرون ملک جانا چاہتے ہیں۔
وزیر اطلاعات نے کہا کہ وفاقی حکومت پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمے میں تمام شواہد عدالت ہی میں پیش کرے گی۔یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کی ہدایت پر سابق فوجی صدر پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کیا تھا۔ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں نام شامل کیے جانے کے خلاف سابق صدر پرویز مشرف نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس میں یہ موقف اختیار کیاگیا تھا کہ پرویز مشرف کی والدہ دبئی میں علیل ہیں اس لیے وہ اُن کی عیادت اور علاج معالجے کے لیے بیرون ملک جانا چاہتے ہیں۔تاہم عدالت نے یہ کہہ کر اس درخواست کو نمٹا دیا تھا کہ چونکہ وفاقی حکومت نے پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کیا تھا اس لیے وہی اُن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے مجاز ہے۔ملک کے موجودہ وزیر اعظم میاں نواز شریف کے والد جب وفات پا گئے تھے تو اُس وقت وہ سعودی عرب میں مقیم تھے اور پرویز مشرف اقتدار میں تھے تو اُنھوں نے شریف برادران کو اپنے والد کے جنازے میں شرکت کرنے کی اجازت نہیں دی تھی۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/12/131227_pm_musharraf_mother_airambulance_rh.shtml
 

zain786

Chief Minister (5k+ posts)
Re: مشرف کو جانے نہیں دیں گے، ان کی والدہ کو مل&#170

muharaf koi to koi mai ka laal ni rok sakta
 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
Re: مشرف کو جانے نہیں دیں گے، ان کی والدہ کو مل&#170

Woooow. Is Noora man enough to hold mushi like this. Has he forgotten those jail cells , where he use to cry for burger etc.
 

Politcs

Minister (2k+ posts)
News is saying that we can bring his mother here and he cant go. Mushi babies are getting happy for no reason.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
سعودی عرب پرویز مشرف کی سفارش کیوں کر رہا ہے ، کیا مشرف نے کوئی دینی فریضہ انجام دیا ہے یا اسلام کی کوئی بہت بڑی خدمت کی ہے ؟
 

jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
just count/ mention only in dollars only as ours Pakistani /american leaders gets from theirs big boss America and not in pure Pak Rupees thanks
 

Lil'Genius

Minister (2k+ posts)
Person who left his secure luxury life for Pakistan and came back to face biased corrupt judiciary, will go to dubai ?
 

Back
Top