Muqabil - 16th May 2017 - Politicians are making People fool

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
کلاسرا صاحب آپ کے مسکرانے سے اور کچھ نہ کہنے کے باوجود چلے میں بتا دیتا ہوں۔ کہ جرمن پاکستان میں بھی ہوتے ہیں وہی اس ملک کو ہر طرح سے تباہ کررہے ہیں۔انجنئرنگ ڈپارٹمنٹ کیبن کروؤجن کی جیب میں اسکرو ڈرائو ر ہوائی جہاز کی شیلڈیں کھولنے کے اوزار کیوں پائے جاتے ہیں۔
اسمیں ائیر پورٹ سیکیورٹی،ایف آئی اے دوسری ایجنسیوں اور منیجمنٹ کے افراد سب ملوث ہیں۔
آیان علی کی گرفتاری کے بعد مشاہد اللہ خان کے بھائی اسلام آباد ائیر پورٹ پر لاکھوں ڈالر لے جاتے ہوئے گرفتار ہوئے اسکے بعد اس شخص کو نہ جانے زمین کھا گئی صرف ایک دفعہ ٹیوی پر خبر سنی اسے غائب کرکے پھر پی آئی اے کا اسٹیشن منیجر بنے کی خبر سنی گئی
 

Back
Top