Mubashir Lucman - Geo & Jang Group - 31.Dec.2013

rashidfarooq

Senator (1k+ posts)
BcvRy-GCIAEX9rM.jpg:large
 

rashidfarooq

Senator (1k+ posts)
میں تحریک انصاف کا سپورٹر ہوں اور صرف اور صرف عمران خان کی سچائی اور ایمانداری کی وجہ سے تحریک انصاف کے ساتھ ہوں۔ تحریک انصاف کی سب سے بڑی طاقت سچائی ہے اور سچائی کو اپنا آپ منوانے کے لئے جھوٹ، فریب اور منافقت کی ضرورت نہیں ہوتی۔ تحریک انصاف کو مبشر لقمان جیسے منافق، بے ایمان اور ضمیر فروش اینکر کی حمایت کی کوئی ضرورت نہیں۔ تحریک انصاف کو طاہر القادری جیسے فراڈیئے، ڈرامے باز اور دو نمبر آدمی کی حمایت کی کوئی ضرورت نہیں۔ تحریک انصاف کو ضرورت ہے صرف عمران خان کی۔
 
Last edited:

rashidfarooq

Senator (1k+ posts)
میں تو طاہر القادری کے احمق فالورز پر حیران ہوں کہ اس نے کتی آسانی سے اپنے بیٹے کو عوامی تحریک کے احمقوں کے سر پر سوار کردیا اور کل لاہور میں اس نے ریلی سے خطاب بھی کیا۔ اگر عمران خان کبھی اپنے بیٹے کو اس طرح سیاست میں لاتا ہے تو میں سب سے پہلے تحریک انصاف کو خیر باد کہوں گا۔ یہی فرق ہے تحریک انصاف کے اور دوسری پارٹیز کے سپورٹرز میں کہ تحریک
انصاف کے لوگ سوچنے سمجھنے والے ہیں جبکہ دیگر پارٹیز کے لوگ غلامانہ ذہنیت کے اور مری ہوئی روحوں کےمالک ہیں۔ حبیب جالب نے انہی جیسے لوگوں کے لئے کہا تھا


یہ جو دس کروڑ ہیں

جہل کا نچوڑ ہیں
ان کی فکر سوگئی
ہر امید کی کرن
ظلمتوں میں کھوگئی
یہ خبر درست ہے
ان کی موت ہوگئی
بے شعور لوگ ہیں
زندگی کا روگ ہیں
 

ASQR1

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh jo das karor hain
gharib, bhokey or kamzoor hain
inko bhok sey control kia jata hay
inko thora sa dey kar inka haq cheen lia jata hay
ikey bachey school nahi ja saktey
Kiun keh inkey pas kuch nahi hay.
inko dilasa dia jata jay or phir sab cheen lia jata hay.
becharey kia karien, inko kaq dilanaey wakley ki zaroorat hay
inko bakery mein kam kartey mar sey bachaney waley ki zaroorat hay.
inko Imran Kahn ki Zaroorat hay
 

Back
Top