چھ سال پہلے کلاسرہ صاحب نے کہا تھا کہ حامد کاظمی کرپشن میں ملوث نہیں. اور آج عدالت نے انہیں بری کردیا ڈیزل گروپ نے ان پر کرپشن کا الزام لگایا تھا لیکن کوئی ثبوت نہیں تھا پھر بھی صرف الزام کے تحت ہی کافی عرصہ جیل میں رہے ہے جن کو اس کیس کا کچھ نہیں پتا رءوف کلاسرہ کا 2011 کا پروگرام دیکھ لیں پھر بات کریں