LOOT MAR PROGRAM: IN SIND

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

سندھ حکومت کا سرکاری اسکولوں میں بچوں کو مفت کھانا فراہم کرنے کا فیصلہ​

تازہ ترین​

قومی خبریں
31 جنوری ، 2025
سندھ حکومت کا سرکاری اسکولوں میں بچوں کو مفت کھانا فراہم کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے سرکاری اسکولوں میں بچوں کو دوپہر کا مفت کھانا فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان سندھ حکومت کے مطابق پہلے مرحلے میں مختلف سرکاری اسکولوں کے 11 ہزار طلبا کو لنچ باکس دیے جائیں گے۔

ترجمان نے کہا کہ بہتر نتائج حاصل ہونے پر پروگرام کا دائرہ پورے صوبے تک بڑھایا جائے گا۔

ترجمان سندھ حکومت کے مطابق مفت کھانے کی فراہمی سے بچوں میں غذائی کمی کا خاتمہ ممکن ہوسکے گا۔
 
Last edited by a moderator:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
او نئیں اؤے ۔ اے کپورے تیری خوراک اے ، میں تیری خوراک وچ بیمانی نئیں کرنی ۔
KUNJROWN AUR KHUCHRROW SAY LAGAFAY ZAROOR LAINAY HAIN, AUR APNY BACHOWN KO HARAM KHILAN HAY: Siberite NA.
 

Back
Top