Although Dr. Sahib has been very optimistic in all of his programs, but he is forgetting that he is living in Pakistan where no one catch the big fish, only small fish are caught, this is a dead nation where only looters prevail all the time.
ڈاکٹر شاہد صاحب آپ جتنا مرضی سر کھپاتے رہیں پاکستان میں کبھی کسی بڑے ڈاکو پر ہاتھ نہیں ڈالا جاتا اور نہ اس کو کیفر کردار پہنچایا جاتا . آدھے سے زیادہ چور تو نون لیگ میں ہیں نواز شریف سے لیکر نیچے تک سب نے پاکستان کو جی بھر کر لوٹا ہے .جس وزیر اعظم کا سمدھی اسحاق ڈار ہو اور وہ منی لانڈرنگ میں ملوث ہو پھر وزیر خزانہ بن جاۓ . اس سے آپ اندازہ کر لیں پاکستان میں انصاف نہیں ہے .قانون حرکت میں آتا ہے صرف غریب آدمی کیلیے .جو حکومت سرعام ماڈل ٹاؤن میں حاملہ خاتوں کو منہ میں گولی مارے اور پھر کوئی قاتل نہ گرفتار ہو .وہاں پر انصاف کی توقع نہیں کی جاسکتی .یہی حال زرداری پارٹی کا ہے . آرمی چیف نے دہشت گردی کے خلاف اچھا کام کیا ہے لیکن یہ سیاست دان کسی نہ کسی طرح بچ نکل جاتے ہیں .جب تک عمران خان جیسا شخص اقتدار میں نہیں آتا یہ ظالم سیاسی مافیا پاکستان کی عوام کا خون چوستا رہے گا .لیکن یہ مافیا اتنا مظبوط ہے ہر چیز کو مفلوج کر دیتا ہے . جب تک ان سے بھی زیادہ مظبوط ہاتھ نہیں ڈالا جاۓ گا یہ لٹیرے پاکستان کو لوٹتے رہیں گا