Khari Baat - 20th December 2011 - Lord Nazeer, Samee Ibrahim & Salman Akram - Amendment bill on dua

sngilani

Chief Minister (5k+ posts)
Multiple citizenship is a status in which a person is concurrently regarded as a citizen under the laws of more than one state.


Some countries consider multiple citizenship undesirable and take measures to prevent it. This may take the following forms:

Automatic loss of citizenship if another citizenship is acquired voluntarily (e.g., China, Czech Republic, Denmark, India, Indonesia, South Korea, Kazakhastan, Malaysia, Nepal, Norway.)

Possible (but not automatic) loss of citizenship if another citizenship is acquired voluntarily (e.g Singapore, South Africa).

Possible (but not automatic) loss of citizenship if people with multiple citizenships do not renounce their other citizenships after reaching the age of majority or within a certain period of time after obtaining multiple citizenships (e.g. Japan)


Criminal penalties for exercising another citizenship (e.g.,, Saudi Arabia.)

No one should be allowed to become MNA, MPA, Governor, Chief Minister, Minister, President or Prime Minister of Pakistan who holds dual nationality.
 

sok

Senator (1k+ posts)
In Australia no one is allowed to hold office unless they renounce their foreign citizenship.

Sent from my HTC Desire using Tapatalk
 

mrcritic

Minister (2k+ posts)
so what about patriotic dual nationals residing overseas? Are they just for 'donating' money to 'causes' and do nothing else?
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
جو لوگ دوسرے ملک کی نیشنلٹی حاصل کرتے ہیں ان کو پاکستان کی حکومت اور سیاست میں نہیں ہونا چاہئے- البتہ صرف ووٹ ڈال سکتے ہیں پاکستان میں زمین خرید سکتے اور باقی معملات میں ان کے سارے حقوق موجود ہونے چاہئے چاہے بزنس کا معملا ہو یا ان کی پروپرٹی کی حفاظت وغیرہ- اگر دوہری شہریت والے سیاست حکومت میں ہوں تو وہ پاکستان کو اتنا دینگے نہیں بلکے لوٹیںگے اور یہ نظر نہیں اتا کیونکہ یہ لوٹ مار حکومت میں ایسے پالیسیوں کی حمایت کرتے جن کی وجھ سے یہ پیسے باہر منتقل ہوتے ہیں بزنس اور امپورٹ ایکسپورٹ میں، یہ صرف دوہری نشنلٹی کا مثلا نہیں بلکے سیاستدانوں کا مثلا ہے- سیاستدانوں پر یہ پابندیاں لازمی ہیں - دوہری نشنلیتی میں بغاوت یا وفاداری کا مثلا اتنا ہوتا ہے کہ پاکستان کی عوام کی حق میں پالیسیاں نہیں بنتی بلکے ان لوگوں کے حق میں پالیسیاں بنتی ہیں جو سیاست میں بڑے رطبے رکتے ہیں. ان لوگوں کے بچے ،پیسے سیف زون میں ہوتے ہیں جب ضرورت ہو تو یہ لوگ پاکستان سے بھاگ جاتے ہیں اور باہر بیٹھ کر پاکستان کی حکومت چلاتے ہیں اور پاکستان میں عام لوگوں کے لئے انصاف اور قوانین پر عمل نہیں ہوتا ان کے لیے ہوتا ہے مگر عام شہریوں کے لیے نہیں. مساوات کا مثلا خراب ہوتا ہے دوہری نشنلٹی والے اغوا ہوجائیں تو قیامت آجاتی ہے اور باقی غریبوں کے ساتھ جو مرضی پاکستان میں ہوتا ہے- پاکستان میں دہشت گردی کا مثلا ہو تو یہ لوگ ان جگہوں سے باہر ہوتے ہیں اور غریب لوگ مرتے ہیں - ایسی طرح ہزاروں مسلے ہیں جن سب کو ادھر لکھنا ناممکن ہے
یہ اقدام کرپشن کے ذمے میں اتا ہے - ان میں وہ سیا ستدان بھی ہیں جو پاکستان میں بیٹھے ہیں - پاکستان کے حکومت سے قرضے لئے جاتے ہیں مختلف غریب لوگوں کے ناموں پر اور وہ غریب لوگ ان سیاست دانوں کی نوکریاں کرتے ہیں پاکستان سے مفرور ہوتے ہیں اور دوسری ملکوں میں انہی سیاست دانوں کے بزنس چلاتے ہیں- پھر جب یہ سیاست دان حکومت میں اتے ہیں تو وہ قرضے معاف ہوجاتے ہیں اور سب کچھ حزم ہوجاتا ہے- ان کے بچے غیر ملکوں میں تعلیم حاصل کرتے ہیں غیر ملکی تھذیب کے عادی ہوتے ہیں اور نہ تو مسلمان یا پاکستانی کلچر، زبان ، رہن صحن کا پتا ہوتا ہے اور اس طرح پاکستان کی سیاست میں اکر پاکستانی کی عوام اور تہذیب کو نقصان ملتا ہے- یہ پاکستان کی قرضوں والا مثلا چودری برادران کا اور مسلم لیگ کا ہے. کرپشن ختم کرنے کے لیے
ان کے اثاثے جو غیرملکوں میں منتقل ہوتے ہیں ان کا تفتیش ہونا چاہئے-
 

Back
Top