Key Note Address at Abu Dhabi Peace Award Ceremony | Maulana Wahiduddin Khan| April 30, 2015

Veila Mast

Senator (1k+ posts)
نجانے کب تلک دنیا کی نگاہ سے دیکھنے والے یہ نام نہاد "عالم" امت مسلمہ کی بوٹیاں نوچیں گے

نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے
مزا تو تب ہے گرتوں کو تھام لے ساقی
جو بادہ کش تھےپرانے، وہ اٹھے جاتے ہیں
کہیں سے آب بقائے دوام لے ساقی
کٹتی ہے رات تو ہنگامہ گستری میں تیری
سحر قریب ہے، اللہ کا نام لے ساقی

جہالت کا جواب اس کا ثبات نہیں ہوتا مولانا، دشمن سے محبت کرنے کو درس کیونکر اللہ دے سکتا ہے کہ جب کہ یہ ساری اسی کی حکمتیں ہیں، وہ چاہتا تو سبھی کو ایک ہی امت کر دیتا مگر مشیت ایزدی کو منظور نہ تھا، جب جناب آدم علیہ السلام کو زمین پر اتارا تو خود ہی فرمایا کہ تم میں بعض بعض کے دشمن ہونگے

یہ تو صف بندی ہونی ہے کہ کس نے اللہ کی خاطر محبت کی اور کس نے اس کی خاطر بغض رکھا، ہماری محبتیں اور عداوتیں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ہیں

میری زندگی کا مقصد، تیرے دین کی سرفرازی
میں اس لیے مسلمان، میں اس لیے نمازی
 

Back
Top