India Admits Loss | White Flags Hoisted

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی تلک اس خبر کی تصدیق بھارتی میڈیا کے کسی ذرائع سے ممکن نہیں ہوسکی۔

اگر کسی کے پاس کوئی خبر ہو تو برائے مہربانی یہاں پوسٹ کر دیں۔

صرف یہ معلوم چل سکا ہے کہ بھارتی ڈیسفنس منسٹر کی پریس کانفرنس پاکستانی وقت کے حساب سے صبح دس بجے رکھی گئی ہے۔ جس میں وہ آپریشن سندور کی تفصیلات اپنی قوم کے سامنے رکھیں گے۔
 

Back
Top